کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

فرخ

محفلین
ہیں یہ پاکستان ہے ۔ ۔ سبحان اللہ

الحمد اللہ
عابد بھائی، اللہ نے ہمارے پاکستان کو بہت زبردست قدرتی خوبصورتی سے نوازا ہے اور یہ اللہ جل شانہ کا بہت کرم ہے کہ اس نے ہمیں‌ اپنی اتنی زبردست خوبصورتیاں دکھائیں۔ کیمرے کی آنکھ تو بہت کم محفوظ کر پاتی ہے، دراصل یہ اس سے کہیں‌ زیادہ ہیں۔

آپ مزید کچھ میری ایک پرانی البم سے بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں
http://www.fotogb.com/farrukh

اور آپ کو یہاں‌دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
جزاک اللہ
 
خرم

محفلین
فرخ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو اللہ نے خوبصورت جمالیاتی ذوق سے نوازا ہے۔ انشاء اللہ یہی لطافت آپ کے نظریات میں بھی آجائے گی۔ آپ بس قلب و نظر کے دروازے وا رکھئے گا۔
 
فرخ

محفلین
فرخ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو اللہ نے خوبصورت جمالیاتی ذوق سے نوازا ہے۔ انشاء اللہ یہی لطافت آپ کے نظریات میں بھی آجائے گی۔ آپ بس قلب و نظر کے دروازے وا رکھئے گا۔

خرم، بہت شکریہ
الحمد اللہِِ کثیراً، اللہ نے کچھ لطافت سے بھی نوازا ہے، مگر بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں ہم ہر وقت لطافت کی نظر سے نہیں دیکھ سکتے۔ بہت سی چیزیں Straight Forward ہوتی ہیں۔
دل و نظر کےدروازے کسی بھی راہ راست کے لیئے کھُلے ہیں۔ اللہ سے ہدایت کی دعا کرتے رہیئے۔ میں بھی آپ کے لیئے دعا گو رہوں گا۔
آمین ثم آمین

مگر یہاں اس موضوع پر بحث مقصود نہیں،اس کام کے لیئے دوسرے سیکشن موجود ہیں۔

جزاک اللہِ خیراً و کثیرا
 
تعبیر

محفلین
سب سے پہلے تو میری طرف سے خوش امدید

زبردست۔ لاجواب، کمال، بہت خوب اس سے زیادہ الفاظ نہیں مل رہے تعریف کے لیے
 
مغزل

محفلین
السلام و علیکم
کافی عرصے بعد یہاں آیا، تو سوچا کچھ اپنی فوٹو گرافی سے پوسٹ کیا جائے۔ ملاحظہ کیجئے۔:

[align=center]
شاہ فیصل مسجد۔۔یہ تصویر اسلام آباد کی مارگلہ ہلز سے لی گئی ہے۔

بادلوں‌اور سورج کی شعاعوں‌کا ایک حسین امتراج۔۔۔

اس جگہ کا نام ہے "پائے"، اور شمالی علاقہ جات میں، یہ جگہ شوگران سے اوپر واقع ہے۔ یہ دور دور تک پھیلے ہوئے انتہائی خوبصورت سر سبز پہاڑوں‌کا سلسلہ ہے۔

آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ کے قریب کی مشہور جھیل، “بنجوسہ جھیل“

آزاد کشمیر میں یہ جگہ "تولی پیر" کے نام سے مشہور ہے۔ تصویر میں بادل دراصل بارش کے بعد پہاڑوں‌میں‌آرام کر رہے تھے:)

بارش کا یہ قطرہ، لوکاٹ کے پھل پر ٹھہر گیا تھا۔[/align]

یہ والی بعد میں‌ڈالی گئی ہے۔۔۔
اس جگہ کا نام ہے "ڈھیر" اوریہ شمالی علاقہ جات میں ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لیئے ہمیں بہت لمبی اور کٹھن ہائکنگ کرنی پڑی۔ پہلے سیف الملوک سے آنسو جھیل تک، اورپھر وہاں سے یہاں تک،تقریبآ 8 یا 9 گھنٹے کی ہائیک تھی یہ۔۔ مگر یہاں پہنچ سب پھر سے تازہ ہوگئے، جگہ ہی ایسی تھی یہ۔۔ اللہ کی بہت زبردست اور خوبصورتیاں یہاں‌دیکھنے کو ملیں۔۔

یہ سب اور اس سے زیادہ میری آن لائن البم پر موجود ہیں۔ اس کا ایڈریس یہ ہے:
http://www.flickr.com/photos/farrukhw.
آپکی آرا کا انتظار رہیگا

والسلام
فرخ

جواب نہیں صاحب ، سبحان اللہ ، بہت خوب کام ہے ۔ اس پر مستضاد آپ کے ” کیپشن‘‘ بہت شکریہ
 
مغزل

محفلین

Lukat_0002.jpg

Photo Properties
File size : 82522 bytes
File date : 2006:10:25 20:08:24
Camera make : Canon
Camera model : Canon PowerShot S2 IS
Date/Time : 2006:04:16 03:43:36
Resolution : 640 x 480
Flash used : No
Focal length : 69.3mm (35mm equivalent: -1mm)
CCD width : 2.23mm
Exposure time : 0.013 s (1/80)
Aperture : f/4.0
Metering Mode : matrix
Comment : Created by PhotoWatermark Professional
ارے یہ تو ہمارے گاؤں کی سوغات ہے ،۔۔۔ میرے تو منھ میں پانی بھر آیا ہے ۔ جواب نہیں صاحب۔
مگر آپ ہیں کہاں غائب ایک عرصے سے ۔ (کوئی دوست رابطے میں ہوتو انہیں اردو محفل کی یاد دلا دے)​
 
فرخ

محفلین
السلام و علیکم
مغل بھائی ، بہت شکریہ پسندیدگی کا۔
اللہ نے مجھے بچپن سے لوکاٹ بھی بہت عنائت کئے اور واقعی ان کی لذت بہت منفرد اور زبردست ہوتی ہے۔ بے شک اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے یہ بھی اللہ کی تخلیقات کی تعریف و تسبیح کرتی نظر آتی ہے۔

میں‌غائب نہیں ہوا، صرف محفل پر کم آتا ہوں۔

یہ آپ نے Exif Data کیوں‌پوسٹ کردیا تصویر کا؟

Lukat_0002.jpg

Photo Properties
File size : 82522 bytes
File date : 2006:10:25 20:08:24
Camera make : Canon
Camera model : Canon PowerShot S2 IS
Date/Time : 2006:04:16 03:43:36
Resolution : 640 x 480
Flash used : No
Focal length : 69.3mm (35mm equivalent: -1mm)
CCD width : 2.23mm
Exposure time : 0.013 s (1/80)
Aperture : f/4.0
Metering Mode : matrix
Comment : Created by PhotoWatermark Professional
ارے یہ تو ہمارے گاؤں کی سوغات ہے ،۔۔۔ میرے تو منھ میں پانی بھر آیا ہے ۔ جواب نہیں صاحب۔
مگر آپ ہیں کہاں غائب ایک عرصے سے ۔ (کوئی دوست رابطے میں ہوتو انہیں اردو محفل کی یاد دلا دے)​
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام و علیکم
کافی عرصے بعد یہاں آیا، تو سوچا کچھ اپنی فوٹو گرافی سے پوسٹ کیا جائے۔ ملاحظہ کیجئے۔:

[align=center]
شاہ فیصل مسجد۔۔یہ تصویر اسلام آباد کی مارگلہ ہلز سے لی گئی ہے۔

بادلوں‌اور سورج کی شعاعوں‌کا ایک حسین امتراج۔۔۔

اس جگہ کا نام ہے "پائے"، اور شمالی علاقہ جات میں، یہ جگہ شوگران سے اوپر واقع ہے۔ یہ دور دور تک پھیلے ہوئے انتہائی خوبصورت سر سبز پہاڑوں‌کا سلسلہ ہے۔

آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ کے قریب کی مشہور جھیل، “بنجوسہ جھیل“

آزاد کشمیر میں یہ جگہ "تولی پیر" کے نام سے مشہور ہے۔ تصویر میں بادل دراصل بارش کے بعد پہاڑوں‌میں‌آرام کر رہے تھے:)

بارش کا یہ قطرہ، لوکاٹ کے پھل پر ٹھہر گیا تھا۔[/align]

یہ والی بعد میں‌ڈالی گئی ہے۔۔۔
اس جگہ کا نام ہے "ڈھیر" اوریہ شمالی علاقہ جات میں ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لیئے ہمیں بہت لمبی اور کٹھن ہائکنگ کرنی پڑی۔ پہلے سیف الملوک سے آنسو جھیل تک، اورپھر وہاں سے یہاں تک،تقریبآ 8 یا 9 گھنٹے کی ہائیک تھی یہ۔۔ مگر یہاں پہنچ سب پھر سے تازہ ہوگئے، جگہ ہی ایسی تھی یہ۔۔ اللہ کی بہت زبردست اور خوبصورتیاں یہاں‌دیکھنے کو ملیں۔۔

یہ سب اور اس سے زیادہ میری آن لائن البم پر موجود ہیں۔ اس کا ایڈریس یہ ہے:
http://www.flickr.com/photos/farrukhw.
آپکی آرا کا انتظار رہیگا

والسلام
فرخ

بہت خوبصورت تصاویر اور فوٹوگرافی ، شاندار !

Top