نہیں میری ان سے نہیں بنتی بلکہ مجھے ان کی سمجھ ہی نہیں آتی، آپ ایسے ہی مجھے ان سے ملا رہے ہیں۔
اگر غالب کی بھتیجی نے سن لیا ناں تو آپ کو پکڑ کر طالبان کے حوالے کر دے گی۔
پھر تو لڑکی والوں نے ڈرکر اپ کو لڑکی دیے دی ہوگی کہ یہ کون گنجا اگیا ایسا نا ہو کہ اگر ہم کوئ اس کی بات نا مانے تو یہ ہم کو ٹنڈ ہی نا مار دے (صرف جوک تھا )
یہ کیا اپ ہے بات پر طالبان طالبان کی دمکی دیتے رہتے ہیں تبدیل کر لیں اس کو نہیں تو میں سچ میں کہیں ان کے پاس نا چلا جاوں اپ کی شکایت لیکر
نہیں رشتہ ٹنڈ کروانے سے پہلے ہی پکا ہو گیا تھا۔ تو پھر میں نے ٹنڈ کروا لی لیکن وہ اب اپنی بات سے مکر تو نہیں سکتے تھے ناں۔
طالبان سے سب ڈرتے ہیں اس لیے ان کی دھمکی دیتا ہوں۔ فوج اور پولیس سے تو کوئی ڈرتا ہی نہیں۔
خوش آمدید۔
اگر کسی کو پولیس کی دھمکی دو تو وہ کہتا ہے کہ پولیس تو میری جیب میں ہے اور اگر فوج کی دو تووہ کہتےہیں کہ وہ تو باڈر پر ہے تو طالبان کی دھمکی کامیاب ہو جاتی ہے
تو پھر تےہے کہ میں بھی رشتہ پکا ہونے پر ٹنڈ کروا لوں گا
تو اسی لیے تو طالبان کی دھمکی دیتا ہوں۔
نہیں آپ پہلے ایک دفعہ ٹنڈ کروا کے دیکھیں، پھر بتائیں کہ کیسی لگی؟