تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

شمشاد

لائبریرین
اوہ یہ اپ نے کہا کیا بات ہے اپ کی شمشاد بھائی اپ تو کمال کا کہتے ہیں اپ اور غالب میں کوئی فرق ہی نہیں واہ جی واہ

ارے کیا بات کر رہے ہیں، مجھ میں اور غالب میں فرق نہیں، وہ کیوں بھلا؟ اور وہ تو مجھ سے کوئی ڈیڑھ سو سال پہلے کی بات ہے، آپ مجھے اس سے کیوں ملا رہے ہو؟
 
فا ر و ق

محفلین
ارے کیا بات کر رہے ہیں، مجھ میں اور غالب میں فرق نہیں، وہ کیوں بھلا؟ اور وہ تو مجھ سے کوئی ڈیڑھ سو سال پہلے کی بات ہے، آپ مجھے اس سے کیوں ملا رہے ہو؟

کہنے کا مطلب تھا میرے کہ اپ اور غالب کی سوچ اندازے بیاں بلکل ملتاجلتا ہے
 
فا ر و ق

محفلین
نہ لگائیں وہ والی، ایسا کریں کہ کوئی اور لگا دیں۔

لگا تو دی ہے بحرین کے جھنڈے کی اور کس کی لگا‎ؤں
اگر میں نے اپنی کوئ اور تصویر لگادی تو اپ اس میں بھی نقص نکالو گے تو اس سے بھتر میں نے یہ سوچا کہ پرچم بحرین لگادیا جائے
 
شمشاد

لائبریرین
لگا تو دی ہے بحرین کے جھنڈے کی اور کس کی لگا‎ؤں
اگر میں نے اپنی کوئ اور تصویر لگادی تو اپ اس میں بھی نقص نکالو گے تو اس سے بھتر میں نے یہ سوچا کہ پرچم بحرین لگادیا جائے

اللہ نہ کرئے کہ ہم کسی میں نقص نکالیں۔ وہ تو زینب کا یہ کہنا تھا کہ ٹوپی اتارا کریں تا کہ سر کو ہوا لگتی رہے۔ اور پتہ ہے سر کو ہوا لگتی رہے تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں ٹوپی تو کیا سر پر بال بھی نہیں ہونے چاہییں۔ صاف ٹنڈ ہونی چاہیے تا کہ ہوا اچھی طرح لگے اور ٹھنڈے پانی سے نہاتے وقت ٹنڈ پر ٹھنڈا ٹھنڈا پانی پڑے تو کیا ہی مزہ آتا ہے۔
 
ٹنڈ کا مشورہ دیے کر اپ کون سی دشمنی کا بدلہ لیے رہیں ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں دشمنی کی کیا بات ہے؟

ٹنڈ کے موٹے موٹے فوائد :

ٹنڈ صحت کے لیے بہت اچھی ہوتی ہے۔
سر کو خوب ہوا لگتی ہے۔
نہاتے وقت سر پر ٹھنڈا پانی پڑنے سے دماغ ٹھنڈا رہتا ہے۔
بال سفید ہو بھی جائیں تو کسی کو نظر نہیں آتے۔
حجامت کروانے کا خرچہ بچتا ہے۔

اور بھی بہت سارے فوائد ہیں لیکن فی الحال اتنا ہی۔
 
بس ایک نکسان ہے لکی کا رشتہ نہیں ملتا
 
شمشاد

لائبریرین
بس ایک نکسان ہے لکی کا رشتہ نہیں ملتا

آپ کو کس نے کہا کہ گنجے کو لڑکی کا رشتہ نہیں ملتا؟ میری جب شادی ہوئی تھی میں نے اپنے اچھے بھلے بال اتروا کے ٹنڈ کروائی تھی پھر اس کے اوپر تارا میرا کا تیل لگایا تھا۔ تارا میرا کا تیل لگانے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ٹنڈ میں چمک بہت آ جاتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں شاعر دنیاے اردو حضرت غالب کی بات کر رہا ہوں بھائی

نہیں میری ان سے نہیں بنتی بلکہ مجھے ان کی سمجھ ہی نہیں آتی، آپ ایسے ہی مجھے ان سے ملا رہے ہیں۔

اگر غالب کی بھتیجی نے سن لیا ناں تو آپ کو پکڑ کر طالبان کے حوالے کر دے گی۔
 
Top