تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے آج شادی والے دھاگے میں نہیں آئے، کہیں بات پکی ہو گئی ہے کیا؟
 
فا ر و ق

محفلین
کیا بات ہے آج شادی والے دھاگے میں نہیں آئے، کہیں بات پکی ہو گئی ہے کیا؟

نہیں شمشادبھائی اسی تو کوئی بات نہیں بس کچھ مصروفیت کی وجہ سے غیر حاضر رہا تھوڑا سا وقت میلا تھا تو یہاں ہی پوسٹ کر ری اللہ کرے کہ بات پکی ہو جائے لیکن یہ تو تب ہی ہو گا جب میرے والدین کسی پر نظر ڈالیں گے
 
بھلے آدمی نظر آپ نے ڈالنی ہے، انہوں نے بات پکی کرنی ہے۔
 
ساجد

محفلین
میں اپنا خیال بتا سکتا ہوں کہ ہمیں منافقت چھوڑ دینی چاہئیے اور برداشت کا عنصر اپنی شخصیتوں میں پیدا کرنا چاہئیے۔ بہت سارے گھمبیر مسئلوں کا یہی حل ہے۔
 
Top