میں اپنا خیال بتا سکتا ہوں کہ ہمیں منافقت چھوڑ دینی چاہئیے اور برداشت کا عنصر اپنی شخصیتوں میں پیدا کرنا چاہئیے۔ بہت سارے گھمبیر مسئلوں کا یہی حل ہے۔
فاروق آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید۔
اب خوش آمدید بھی کہنا پڑے گا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم نہ کہو، ان کی شادی ہونے دو پھر دونوں کو اکٹھے ہی کہہ دینا۔
کیا قبول کر لیا؟
خوش آمدید کو قبول کر لیا
اور وہ کس بات کی گواہی دیں گے؟