بلال
محفلین
جی بلال اتفاق سے میں اور ماورہ دونوں ہی گجرات کی ہیں اور چوہدری فیملی سے ہی ہیں مگر میں کبھی گجرات رہی نہیں مگر ، تعلق ہمارا وہی سے ہے ۔
میں بھی چوہدری فیملی سے تعلق رکھتا ہوں لیکن کبھی اس چیز کی ضرورت محسوس نہیںہوئی کہ کسی کو یہ بتایا جایا کہ میںچوہدری ہوں۔ آپ کیا سمجھتی ہو کیا یہ چیز ٹھیک ہے کہ فلاںیہ ہے فلاں وہ ہے کیا یہ چیز مناسب ہیںیا نہیں؟ ویسے مجھے ابھی اس کا اتنا علم نہیں۔۔۔۔