شیخ محمد نواز
محفلین
بالکل بھی نہیں ۔کیا آپ سب ہی میں نہیں آتے؟؟؟
بالکل بھی نہیں ۔کیا آپ سب ہی میں نہیں آتے؟؟؟
لگتا ہے آپ زبردستی بھگا کر ہی دم لیں گے۔یہ تو ساری جانے ہی کی باتیں ہیں بابو ۔۔۔
ہم تو دُم پکڑ کر روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔لگتا ہے آپ زبردستی بھگا کر ہی دم لیں گے۔
پھر کس میں آتے ہیں؟؟؟بالکل بھی نہیں ۔
جی جی بالکل ۔ ۔ جامے میں تو اب صرف ہم پاکستانی ہی ہیں جو آتے ہیں۔ ۔پھر کس میں آتے ہیں؟؟؟
کم از کم جامے میں تو آتے ہوں گے!!!
حضور اتنا ظلم نہ کریں دُم نہ پکڑیں ہاتھ پکڑ کر روکیں گے تب بھی جانے والے کو روکا جا سکتا ہے ۔ہم تو دُم پکڑ کر روکنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
دُم سے جانے والی کی مراد لی جائے!!!
معلومات بہت ہیں آپ کی۔۔۔جی جی بالکل ۔ ۔ جامے میں تو اب صرف ہم پاکستانی ہی ہیں جو آتے ہیں۔ ۔
شکریہ ۔ ۔ مزید معلومات کا مُتمنی ہوں۔معلومات بہت ہیں آپ کی۔۔۔
جامے کے بارے میں!!!
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ!!!مزید معلومات کا مُتمنی ہوں۔
یہی ایک امید ہی تو ہے جو یہاں کھینچ لائی ہے ۔پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ!!!
محبتوں کا شُکریہ۔و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید بھائی جان
شُکریہ۔اردو محفل میں خوش آمدید جناب
اردو محفل کا حصہ بن کے اپنا نام انگریزی میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟؟شُکریہ۔
بھئ یہی ایک غلطی ہوگئی ہم سے ۔۔ بہرحال ایڈمن صاحب کو ایک ای میل بھیج دی ہے کہ مہربانی فرماکر میرے نام کو قومی زبان میں منتقل کیا جائے۔اب دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ یا تو نام قومی زبان میں منتقل ہوگا یا ہم پر طنز کے تیر چلتے رہیں گے۔اردو محفل کا حصہ بن کے اپنا نام انگریزی میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟؟
اوہ!! معاف کیجیے گا۔ ہمارے علم میں نہ تھا کہ کسی نے اس حوالے سے آپ پر طنز بھی کیا ہے۔ ہم نے تو یونہی دریافت کیا تھا۔بھئ یہی ایک غلطی ہوگئی ہم سے ۔۔ بہرحال ایڈمن صاحب کو ایک ای میل بھیج دی ہے کہ مہربانی فرماکر میرے نام کو قومی زبان میں منتقل کیا جائے۔اب دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ یا تو نام قومی زبان میں منتقل ہوگا یا ہم پر طنز کے تیر چلتے رہیں گے۔
ویسے طنز بھی ’’یونہی‘‘ کیا جاتا ہے ۔اوہ!! معاف کیجیے گا۔ ہمارے علم میں نہ تھا کہ کسی نے اس حوالے سے آپ پر طنز بھی کیا ہے۔ ہم نے تو یونہی دریافت کیا تھا۔
بے فکر رہیے جب ہم نے طنز فرمانا ہو تو "یونہی" کا تکلف نہیں کرتے۔ویسے طنز بھی ’’یونہی‘‘ کیا جاتا ہے ۔
بھئ یہی ایک غلطی ہوگئی ہم سے ۔۔ بہرحال ایڈمن صاحب کو ایک ای میل بھیج دی ہے کہ مہربانی فرماکر میرے نام کو قومی زبان میں منتقل کیا جائے۔اب دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے۔ یا تو نام قومی زبان میں منتقل ہوگا یا ہم پر طنز کے تیر چلتے رہیں گے۔