سید عاطف علی
لائبریرین
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔۔۔
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔۔۔
بے فکر رہیں۔۔ہم نے یہ تو نہیں کہا کہ آپ کی طرف سے طنز کا تیر نشر ہوا ہے۔۔۔بے فکر رہیے جب ہم نے طنز فرمانا ہو تو "یونہی" کا تکلف نہیں کرتے۔
اچھا؟؟؟ لگتا ہے کلائنٹ سائیڈ پر ہی ہماری ای میل اٹک گئی ہے۔۔۔ویسے جو ہمارا اصلی نام ہے اگر وہی عنایت کردیا جائے تو نوازش ہوگی یعنی شیخ محمد نواز۔فی الحال تو آپ کی ای میل موصول نہیں ہوئی۔
آپ اردو میں کیا نام رکھنا چاہتے ہیں؟
بہت شکریہ سر۔و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔۔۔
شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس۔آئی ڈی تبدیل کر دی گئی ہے۔
خوش رہیں برادر آپ بھی۔خوش آمدید برادرم
غالباً یہ الفاظ لکھ کر ہی شکریہ ادا کیا گیا ہے!!!شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس۔
بالکل بھی نہیں۔ اتنا بڑا کام ہوا ہے اب ایسے پھیکے الفاظ میں شکریہ تو ادا نہیں کیا جا سکتا نا ۔غالباً یہ الفاظ لکھ کر ہی شکریہ ادا کیا گیا ہے!!!
میٹھے الفاظ میں کردیں!!!بالکل بھی نہیں۔ اتنا بڑا کام ہوا ہے اب ایسے پھیکے الفاظ میں شکریہ تو ادا نہیں کیا جا سکتا نا ۔
دل سے پڑھیں میٹھے سے کم نہیں لگیں گے۔میٹھے الفاظ میں کردیں!!!
آپ فورم کے مین پیج پر جائیے۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیے، سمجھیے۔ اور اپنی دلچسپیوں کے مطابق زمرہ جات میں حصہ لیجیے۔ یہ حصہ اس موضوع پر نئی لڑی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے، اور موجودہ لڑیوں میں تبصرہ کی صورت میں بھی۔بھائیو بہنوں اور قابلَ احترام بُزرگو، کسی صاحب نے مُجھ سے کہا تھا کہ بات بعد میں پہلے اپنا تعارف پیش کریں سو میں نے پیش کردیا۔ اب کوئی بتائے گا کہ اگلا مرحلہ کہاں سے شُروع کیا جائے؟ چونکہ میں یہاں نیا نیا بھرتی ہوا ہوں اس لئے ابھی مجھے ویب سائٹ کے مندرجات کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے۔
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں تھا۔۔۔دل سے پڑھیں میٹھے سے کم نہیں لگیں گے۔
ایسے پھیکے الفاظ میں شکریہ تو ادا نہیں کیا جا سکتا نا ۔
’’جو دِکھتا ہے وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے وہ دِکھتا نہیں‘‘ کے مصداق میں نے بات کہی تھی۔ شاید پھیکے میں آپ کی دیدہ نظری کچھ میٹھا دیکھ لے۔ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں تھا۔۔۔
آپ ہی کا کہنا تھا کہ
بہت شُکریہ سر۔ میں انشاءاللہ اپنی ڈیوٹی بہت جلد سنبھالوں گا۔آپ فورم کے مین پیج پر جائیے۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیے، سمجھیے۔ اور اپنی دلچسپیوں کے مطابق زمرہ جات میں حصہ لیجیے۔ یہ حصہ اس موضوع پر نئی لڑی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے، اور موجودہ لڑیوں میں تبصرہ کی صورت میں بھی۔
بہت سمجھ دار نکلے آپ۔۔۔
ہاہاہاہا ۔ ۔ سر بہت کچھ نہیں صرف مضحکہ خیز ۔ ۔بہت سمجھ دار نکلے آپ۔۔۔
کچھ نہ لکھے کو بہت کچھ سمجھا آپ نے!!!