کچھ وصال آخر تک معتبر نہیں ہوتے

عاطف سعد

محفلین
شاعر = نامعلوم
de1s4vy-b7f238aa-78f7-4904-8b2b-19293fc2d3dd.jpg
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت اعلیٰ عاطف ! بہت خوبصورت تصویر بنائی ہے!
ٹیکسٹ ایفیکٹ پسند آیا ۔ پس منظر کے لحاظ سے بہت اچھا تاثر دے رہا ہے ۔
یہ فونٹ کون سا استعمال کیا ہے؟ نوری نستعلیق؟!
 
عاطف سعد

محفلین
بہت اعلیٰ عاطف ! بہت خوبصورت تصویر بنائی ہے!
ٹیکسٹ ایفیکٹ پسند آیا ۔ پس منظر کے لحاظ سے بہت اچھا تاثر دے رہا ہے ۔
یہ فونٹ کون سا استعمال کیا ہے؟ نوری نستعلیق؟!
جی ہاں، یہ نوری نستعلیق فونٹ ہی ہے
پسند کا شکریہ
 
Top