نظر تو پڑتی ہو گی جناب لیکن کمنٹ کرنا شاید مناسب نہ سمجھتے ہوں، بہر حال آپ کا بے حد شکریہلاجواب فن پارہ عاطف بھائی۔۔۔۔ پتا نہیں محلفین کی نظر یہاں کیوں نہیں پڑتی۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں، یہ نوری نستعلیق فونٹ ہی ہےبہت اعلیٰ عاطف ! بہت خوبصورت تصویر بنائی ہے!
ٹیکسٹ ایفیکٹ پسند آیا ۔ پس منظر کے لحاظ سے بہت اچھا تاثر دے رہا ہے ۔
یہ فونٹ کون سا استعمال کیا ہے؟ نوری نستعلیق؟!
نظر تو پڑتی ہو گی جناب لیکن کمنٹ کرنا شاید مناسب نہ سمجھتے ہوں، بہر حال آپ کا بے حد شکریہ