حسینی
محفلین
بہت ہی اعلی تحریر۔ بقول علامہ
میں نے پایا ہے اسے اشک سحر گاہی میں
جس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش
ایک حدیث کے مطابق نماز تہجد پڑھنے والے پر اللہ تعالی اپنے فرشتوں کے سامنے فخر فرماتا ہے
کہ یہ وہی انسان ہے کہ جس کے بارے تم فرشتوں نے کہا تھا کہ یہ زمین پر فساد کریں گے، لیکن میرے اس بندے کو دیکھو
نرم گرم بستر چھوڑ َکر، سردی گرمی برداشت کر کے میری یاد میں مصروف ہے۔