کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی۔۔!

بہت عمدہ عینی۔۔۔ ۔ بہت اعلی تحریر ہے۔ :)
اب اسکا اثر بھی لینا ہے :unsure:
دعائے نیم شب اور گریہء نیم شب تو خوش نصیبی ہے ، سعادت ہے ، توفیق ہے
آپ نے بڑے احسن طورپربڑی رمز بھری بات کہہ ڈالی - جزاک اللہ
واہ بہت خوب عینی :)
بہت کچھ کہنے کو دل کر رہا ہے لیکن اب اسی سے کہوں گی :)
وہ سارے خوش نصیب جو عمل میں کامیاب ہوں دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے ۔
 
Top