کھانے پکانے کی ترکیبیں

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم

آپ سے درخواست ہے کہ کم از کم پکانے کی ہر ترکیب کے لیے الگ تھریڈ شروع کریں۔

شکریہ
 

ماوراء

محفلین
شمشاد صاحب۔۔۔کوئی ترکیب پوسٹ کریں نا۔۔بھابی کو دو دن تک کچن میں ہی گھسایا رکھیں گے تو۔۔۔آپ یہاں ہی کچھ پوسٹ کر دیں۔۔۔ :(
 
Top