کھانے کی آسان تراکیب

شمشاد

لائبریرین
پورک میٹ سے ڈر کر بھاگنا کیوں؟ کھانے والے بتاتے ہیں کہ بہت لذیذ ہوتا ہے۔

اور جو گوشت دوسرے یورپی ممالک یا امریکہ سے آتا ہے، اس پر لکھا ہوتا ہے " حلال "۔
 

تفسیر

محفلین
کہیں تفسیر بھائی کے سامنے ایسے نہ کہہ دینا۔

اور ہاں کبھی کیرالہ کی کڑھی کھا کر دیکھنا۔ ابھی دبئی میں ہیں ناں تو وہاں کہیں نہ کہیں مل ہی جائے گی۔

شمشاد بھائی
chef کو کچن میں آنا پڑھے گا۔ یہاں کافی cook آگئے ہیں۔teeth_smile
 

شمشاد

لائبریرین
آ جائیں آ جائیں آپ بھی سر پر لمبی سے کاغذی ٹوپی پہن کر۔ خوش آمدید
 

تفسیر

محفلین
آیا تو تھا۔۔۔ آپ نےنظر انداز کردیا۔۔۔
آپ کے لیے قلفی بنائی اور مسالہ دار گاجر اور سیب کا سوپ بنایا۔teeth_smile
شاید پسند نہیں آیا؟۔۔۔ کیا پسند ہے آپ کو بنا کر لاتا ہوں ۔ پہلے ان کو چکھ کر بتائیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں بنایا یہ سب کچھ، میں نے تو دیکھا ہی نہیں اور یہ کیسے ہو سکتا ہے تفسیر بھائی کہ آپ آئیں اور ہم کو نظر انداز کر دیں، ہم کوئی آپ کی بہن تھوڑا ہی ہیں۔
 

تفسیر

محفلین
کہاں بنایا یہ سب کچھ، میں نے تو دیکھا ہی نہیں اور یہ کیسے ہو سکتا ہے تفسیر بھائی کہ آپ آئیں اور ہم کو نظر انداز کر دیں، ہم کوئی آپ کی بہن تھوڑا ہی ہیں۔


http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12070
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12071

:confused: اسی زمرے کے پہلے دس تھریڈ میں دیکھیں۔ " قلفی" ۔۔۔۔۔ اور "مسالہ ، گاجر اور سیب کے سوپ" کے دو تھریڈ نظرآئیں گے۔
ویسے آپ سچ کہہ رہیں۔ تو آپ نے بھی نوٹ کیا!!! ۔

اگر وہ پتہ دیں تو پھول بھیج دوں۔ معافی تو مانگ چکا ہوں ۔ یہاں تک کے میں نے اپنی تصویر لگائی تاکہ اسے دیکھ کر کہیں وہ کتنے افسردہ ہیں
نہیں دیکھ رہیں ۔ صد افسوس ۔۔۔ آپ دیکھ کر بتائیں ۔۔- میں گرین سوٹ میں ہوں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11982
 
Top