ایک اور بچپن کی یاد " ففٹی ففٹی" جس میں یہ والا تو کمال کا ہی ہے اتنی زبردست کامیڈی میرا نہیں خیال کہ اور کوئی بشرا انصاری جیسا ہوسکتا ہے۔