مقبول
محفلین
بہت شُکریہ، زیک صاحبرکن کو فالو کرنا ہو تو اس کے نام پر کلک کریں۔ پھر “اقتدا” پر کلک کریں۔ جنہیں آپ فالو کرتے ہیں اس کی فیڈ یہ رہی:
https://www.urduweb.org/mehfil/account/news-feed
بہت شُکریہ، زیک صاحبرکن کو فالو کرنا ہو تو اس کے نام پر کلک کریں۔ پھر “اقتدا” پر کلک کریں۔ جنہیں آپ فالو کرتے ہیں اس کی فیڈ یہ رہی:
https://www.urduweb.org/mehfil/account/news-feed
واہ واہ
جانے وہ کون سی ہے دوا، جس کے زور پر
اکثر وزیر ملک کو کھا کر نکل گئے
وزارتِ عظمیٰ کے عہدیدار بھی یہی کر گئے بھیا
جی صحیح کہا آپ نے۔بخشا آج تک کسی نے نہیں ہے۔ جس کا بس چلا اس نے کھایا نیچے سے اوپر تک!
آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔میں گوگل پر کچھ تلاش کر رہا تھا کہ آپ کی غزل کا لنک سرچ میں آ گیا تو میں نے کھول کر پڑھا کیونکہ اردو محفل کا کوئی لنک بھی سرچ میں آئے تو اسے ضرور پڑھتا ہوں۔ آپ کی غزل نے بہت لطف دیا اس لیے داد آپ کا حق بنتا تھا بلکہ مزید داد کا بھی بنتا ہے
کی پیڈ کی language تبدیل کریں، دوسری زبان کا انتخاب کی پیڈ سیٹنگ میں جا کر ہوگا، اس کے بعد کی پیڈ پر ایک بٹن آجاتا ہے، اسی کلک کرنے سے زبان فی الفور تبدیل ہو جاتی ہے، ایک کلک کرنے سے۔شُکریہ جناب۔ اردو محفل میں کسی کو فالو (ٹوئٹر والا) کرنے کا اختیار بھی ہے؟ اگر ہے تو کیسے کیا جاتا ہے ۔ براہِ مہربانی رہنمائی فرمایئے۔
میں یہ بھی جاننا چاہتا ہوں کہ اس فورم میں فون استعمال کرتے ہوئے انگریزی کے الفاظ کس طرح لکھے جا سکتے ہیں ۔ کبھی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ کچھ لوگ ایسا کرتے ہیں مگر میں نہیں جان سکا کہ یہ کیسے ممکن ہے۔
جب میں کچھ لکھتا ہوں تو نیٹ پر قافیہ ، ردیف اور کی ورڈز کو سرچ کرتا ہوں کہ میں کچھ ایسا نہ لکھوں جو اسی طرح کے الفاظ میں پہلے لکھا جا چکا ہوں ۔ اسی سلسلے میں کچھ دیکھ رہا تھا تو آپ کی غزل کا لنک بھی سرچ میں آگیا۔آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں۔
ویسے کیا تلاش رہے تھے کہ اس غزل کا لنک آگیا۔
شُکریہ۔ ایسا کر لیتا ہوں ۔کی پیڈ کی language تبدیل کریں، دوسری زبان کا انتخاب کی پیڈ سیٹنگ میں جا کر ہوگا، اس کے بعد کی پیڈ پر ایک بٹن آجاتا ہے، اسی کلک کرنے سے زبان فی الفور تبدیل ہو جاتی ہے، ایک کلک کرنے سے۔
Easy Urdu Keypad اچھی ایپ ہے، play store سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ شکریہ۔
کی پیڈ کی language تبدیل کریں، دوسری زبان کا انتخاب کی پیڈ سیٹنگ میں جا کر ہوگا، اس کے بعد کی پیڈ پر ایک بٹن آجاتا ہے، اسی کلک کرنے سے زبان فی الفور تبدیل ہو جاتی ہے، ایک کلک کرنے سے۔
Easy Urdu Keypad اچھی ایپ ہے، play store سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ شکریہ۔
مقبول بھیا، آپ نے گوگل کا Gboard استعمال کیا ہے؟ اس میں انگریزی زبان پہلے موجود ہوتی ہے، اس کی سیٹنگز میں جا کر اردو زبان انسٹال کر کے ٹرائی کریں۔راجا صاحب! میں نے ایزی اردو ڈاؤن لو ڈ کیا اور اسی سے ہی یہ الفاظ تحریر کر رہا ہوں لیکن اس فورم (اردو محفل) پر زبان تبدیل کرنے کے باوجود بھی انگریزی میں نہیں لکھا جا رہا حالانکہ اس یا کسی اور کی بور ڈ سے کہیں اور انگریزی اور اردو دونوں لکھی جا سکتی ہیں۔ لگتا ہے کوئی خاص گر ہے جو مجھے پتہ نہیں ہے
دوسری بات یہ ہے کہ اس کی بور ڈ پر اعراب لگانے کا بٹن بھی نہیں مل رہا!!!!
کی بورڈ سے انگریزی ٹائپ کرنے کے لیے پہلے English زبان منتخب کیجیے اور پھر Ctrl + Spacebar دبائیں اس کے بعد انگریزی لکھ سکتے ہیں ۔راجا صاحب! میں نے ایزی اردو ڈاؤن لو ڈ کیا اور اسی سے ہی یہ الفاظ تحریر کر رہا ہوں لیکن اس فورم (اردو محفل) پر زبان تبدیل کرنے کے باوجود بھی انگریزی میں نہیں لکھا جا رہا حالانکہ اس یا کسی اور کی بور ڈ سے کہیں اور انگریزی اور اردو دونوں لکھی جا سکتی ہیں۔ لگتا ہے کوئی خاص گر ہے جو مجھے پتہ نہیں ہے
دوسری بات یہ ہے کہ اس کی بور ڈ پر اعراب لگانے کا بٹن بھی نہیں مل رہا!!!!
مقبول بھیا، آپ نے گوگل کا Gboard استعمال کیا ہے؟ اس میں انگریزی زبان پہلے موجود ہوتی ہے، اس کی سیٹنگز میں جا کر اردو زبان انسٹال کر کے ٹرائی کریں۔
ویسے موبائل کے اپنے کی بورڈ کی سیٹنگز میں جا کر دیکھیں ہو سکتا ہے آپ کا موبائل اردو زبان کی سہولت فراہم کرتا ہو۔ اگر موبائل کے ڈیفالٹ کی بورڈ میں اردو موجود نہ ہو تو Gboard اچھی ایپ ثابت ہو سکتی ہے۔
اور تیسرا مشورہ یہ ہے کہ میں نے یہاں محفل میں ہی اس حوالے سے کوئی پوسٹ پڑھی تھی، آپ سرچ کر کے چیک کریں، وہاں سے آپ کو مفید معلومات مل سکتی ہیں۔
کی بورڈ سے انگریزی ٹائپ کرنے کے لیے پہلے English زبان منتخب کیجیے اور پھر Ctrl + Spacebar دبائیں اس کے بعد انگریزی لکھ سکتے ہیں ۔
جی میں تو لیپ ٹاپ پر کام کرتی ہوں ۔ فون کا معلوم نہیں ۔ ۔ خیر کوئی نہ کوئی مدد کر ہی دے گا جلد یا بدیر۔ ۔ ان شاء اللہصابرہ صاحبہ، شُکریہ
مسئلہ یہ ہے کہ کنڑول کا بٹن میرے فون کے کی بورڈ میں نہیں ہے۔ کیا آپ کے فون میں ہے اور اگر ہے تو مجھے بھی بتایئے کہ آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں۔ بہت شکریہ
جی، انشاالّلہجی میں تو لیپ ٹاپ پر کام کرتی ہوں ۔ فون کا معلوم نہیں ۔ ۔ خیر کوئی نہ کوئی مدد کر ہی دے گا جلد یا بدیر۔ ۔ ان شاء اللہ
محفل کے رچ ایڈیٹر میں موبائل پر اردو سے انگریزی میں سوئچ کرنا ممکن نہیں۔ ٹیکسٹ باکس کے اوپر مختلف کنٹرول ہیں۔ ان میں اوپر بائیں طرف ایک spanner سا ہے۔ اس پر کلک کریں تو سادہ ایڈٹ باکس آ جائے گا جس کا رنگ پیلا ہو گا۔ اب آپ انگریزی لکھ سکتے ہیںراجا صاحب! شُکریہ
اردو اور اردو کی بورڈ تو موجود ہے میرے فون میں جسے میں مسلسل استعمال کرتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کہ میرے پاس جتنے بھی انگلش کی بورڈ ہیں ان سے اردو محفل میں انگلش میں نہیں لکھا جا سکتا۔ انگلش کی بورڈ بھی اردو حروف لکھتا ہے۔
اس فورم پر اس سلسلہ کی اور بھی لڑیاں پڑھی ہیں ان میں جو بھی تجاویز ہیں اور جن بٹن کا استعمال بتایا گیا ہے وہ ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ کے کی بورڈز میں تو ملتے ہیں لیکن میرے فون کے کی بورڈ میں نہیں ہیں ۔ ان تجاویز میں سے جو میرے لیے قابلِ عمل ہے وہ نوٹ پیڈ پر لکھ کر یہاں پر پیسٹ کرنا ہے
بہرحال آپ کے مشوروں کے لیے ممنون ہوں
محفل کے رچ ایڈیٹر میں موبائل پر اردو سے انگریزی میں سوئچ کرنا ممکن نہیں۔ ٹیکسٹ باکس کے اوپر مختلف کنٹرول ہیں۔ ان میں اوپر بائیں طرف ایک spanner سا ہے۔ اس پر کلک کریں تو سادہ ایڈٹ باکس آ جائے گا جس کا رنگ پیلا ہو گا۔ اب آپ انگریزی لکھ سکتے ہیں