عزیزامین
محفلین
کل میں افطار کی میز پر کھجور کھاتے اور اس سے لُطف اندوز ہوتے ایک بات سوچ رہا تھا وہ یہ بات تھی کہ ہمیں اسکے متعلق کتنا پتہ اس کے بعد میرے ذہن میں صرف حجوہ کھجور کا نام ہی آسکا یہ سب سے افضل کھجور ہے دل کے امراض میں مُفید ہے ۔ مجھے اُمید ہے کھجور کی کافی قیسمیں ہیں جن کا مجھے علم نہیں امید کرتا ہوں آپ لوگ میری تفصیلی مدد کریں گے شکریہ خدا حافظ