کھجور کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں

عزیزامین

محفلین
کل میں افطار کی میز پر کھجور کھاتے اور اس سے لُطف اندوز ہوتے ایک بات سوچ رہا تھا وہ یہ بات تھی کہ ہمیں اسکے متعلق کتنا پتہ اس کے بعد میرے ذہن میں صرف حجوہ کھجور کا نام ہی آسکا یہ سب سے افضل کھجور ہے دل کے امراض میں مُفید ہے ۔ مجھے اُمید ہے کھجور کی کافی قیسمیں ہیں جن کا مجھے علم نہیں امید کرتا ہوں آپ لوگ میری تفصیلی مدد کریں گے شکریہ خدا حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
کھجور کی بہت زیادہ اقسام ہیں۔ ان میں عجوہ کھجور دل کی تکلیف کے لیے بہت ہی موثر علاج ہے۔ یہ سب سے مہنگی بھی ہے۔

باقی جہاں تک کھجور سے لطف اندوز ہونے کی بات ہے تو کھجور کے پکوان ملاحظہ فرمائیں۔
 

چاند بابو

محفلین
میں بھی کھجور کے بارے میں کچھ کچھ جانتا ہوں وہ یہ کہ ہر رمضان میں پاکستان میں بہت مہنگی ہو جاتی ہے۔
پتہ نہیں کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top