حسیب نذیر گِل
محفلین
مجھے پہلے ہر دوسرا اینکر پرکشش لگتا تھا لیکن آہستہ آہستہ سب سے نفرت سی ہوتی جارہی ہے سوائے چند ایک کے
فی الحال میرے پسندیدہ سید طلعت حسین صاحب ہیں
فی الحال میرے پسندیدہ سید طلعت حسین صاحب ہیں
مجھے بھی ہمیشہ سے طلعت حسین کی غیر جانبدارانہ اور معتدل اپروچ اچھی لگتی ہے۔مجھے پہلے ہر دوسرا اینکر پرکشش لگتا تھا لیکن آہستہ آہستہ سب سے نفرت سی ہوتی جارہی ہے سوائے چند ایک کے
فی الحال میرے پسندیدہ سید طلعت حسین صاحب ہیں
مجھے پہلے ہر دوسرا اینکر پرکشش لگتا تھا لیکن آہستہ آہستہ سب سے نفرت سی ہوتی جارہی ہے سوائے چند ایک کے
فی الحال میرے پسندیدہ سید طلعت حسین صاحب ہیں
مجھے بھی ہمیشہ سے طلعت حسین کی غیر جانبدارانہ اور معتدل اپروچ اچھی لگتی ہے۔
ڈاکٹر شاہد مسعود اور جاوید چودھری کیسے اینکرز ہیں؟مجھے وہ والے اینکر پسند ہیں
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
پھر طلعت حسین
السلام علیکمڈاکٹر شاہد مسعود اور جاوید چودھری کیسے اینکرز ہیں؟
سید طلعت حسین سب سے بیسٹ ہر اعتبار سے جہاں تک بات ہے ڈاکٹر شاہد کی تو پروفیشنلی وہ اتنے اچھے نہیں البتہ بس ٹھیک ہی ہیں جبکہ جاوید چوہدری کو رہنے ہی دو یارررر وہ تو اپنے کالمز میں بھی اکثر بونگیان مار جاتا ہے تووووووووڈاکٹر شاہد مسعود اور جاوید چودھری کیسے اینکرز ہیں؟
جاوید چوہدری مجھے اتنا تعلیم یافتہ نہیں لگا۔ یا کم از کم اس کا وژن زیادہ وسیع نہیںڈاکٹر شاہد مسعود اور جاوید چودھری کیسے اینکرز ہیں؟
جہاں تک جاوید چودھری کا تعلق ہے تو قصے کہانیاں بنانا کوئی ان سے سیکھے۔بہرحال ایک بات ماننی پرے گی جاوید چودھری پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھے جانیوالا کالم نگار ہے۔میں کسی دور دراز گاؤں میں بھی چلا جاؤں تو لوگ کسی اور صحافی جانیں یا نہ جانیں جاوید چودھری کو ضرور جانتے ہیں۔مجھے بنیادی طور پر جاوید چودھری کافی حد تک غیر جانبدار لگتا ہے لیکن ملک ریاض والے معاملے کا کوئی پتہ نہیں۔جاوید چودھری ملک ریاض کی بہت عزت کرتے ہیں اب پتہ نہیں دل سے کرتے ہیں یا "دل" کرواتا ہےڈاکٹر شاہد مسعود اور جاوید چودھری کیسے اینکرز ہیں؟
جاوید چودھری کے مطابق انہوں نے ماسٹرز میں ٹاپ کیا تھاجاوید چوہدری مجھے اتنا تعلیم یافتہ نہیں لگا۔ یا کم از کم اس کا وژن زیادہ وسیع نہیں
ڈاکٹر شاہد مسعود کچھ عرصہ پہلے تک کمیونسٹ یا کمیونسٹ نما رہا اور ٹی وی پر آتے ہی اس نے مذہبی نوعیت کے پروگرام شروع کر دیئے تھے جیسے قیامت کے حوالے سے پروگرام
جہاں تک بات ہے پسند نا پسند کی تو لگے ہاتھوں آفتاب اقبال پر بھی تبصرہ ہو جائےمیرے ایک اور پسندیدہ صحافی رؤف کلاسرہ بھی ہیں
ویسے کیوں نا پسندیدہ صحافیوں کا ایک دھاگہ ہی بنا لیا جائے؟
اس کے باوجود ذہنیت وہی رہی کہ اپنے ساتھی کمپیئر پر چلانے کے لئے آن ائیر پستول ساتھ لے گئے تھےجاوید چودھری کے مطابق انہوں نے ماسٹرز میں ٹاپ کیا تھا
بعد میں صلح صفائی بھی ہو گئی تھیاس کے باوجود ذہنیت وہی رہی کہ اپنے ساتھی کمپیئر پر چلانے کے لئے آن ائیر پستول ساتھ لے گئے تھے
میں نے خود تو نہیں دیکھا لیکن پڑھا تھا کہ آن ائیر یہ سب کچھ ہوابعد میں صلح صفائی بھی ہو گئی تھی
ویسے یہ معاملہ آن ائیر ہوا تھا کیا؟
جناب اگلے دن ہی صلح ہو گئی تھی۔میں نے خود تو نہیں دیکھا لیکن پڑھا تھا کہ آن ائیر یہ سب کچھ ہوا
صلح صفائی تو ہوتی رہے گی اور ہو بھی جائے گی، لیکن یہ سوچ رکھنے والا بندہ جب کمپیئر بنا بیٹھا ہوگا تو کیسے کیسے شگوفے چھوٹتے ہوں گے؟
آفتاب اقبال کے پاس علم تو ہے لیکن موصوف ہر وقت اپنی تعریف سننا پسند کرتے ہیںجہاں تک بات ہے پسند نا پسند کی تو لگے ہاتھوں آفتاب اقبال پر بھی تبصرہ ہو جائے
مجھے یہی بات پسند ہے اس کی۔ باقی سب چوری چھپے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بڑے جینئس ہیں لیکن منہ سے کچھ نہیں پھوٹتے۔ کم از کم یہ اندر باہر ایک تو ہےآفتاب اقبال کے پاس علم تو ہے لیکن موصوف ہر وقت اپنی تعریف سننا پسند کرتے ہیں
میں خبرناک باقاعدگی سے دیکھتا ہوں اور اسکا سکرپٹ آفتاب اقبال لکھتا ہے جس میں ہر دوسری جگت میں موصوف کے علم و فضل کو بیان کیا جاتا ہے
اس کے علاوہ صاحب آپ والدِ محترم کی بھی کافی تشہیر کرتے ہیں
آفتاب اقبال کے خیال میں پاکستان کا سب سے بہترین اینکر آفتاب اقبال ہے اور پاکستان کا سب سے بہترین چینل جیو