کھنن کھنن چوڑیاں کھنک گئیں ہاتھ میں
F@rzana محفلین نومبر 22، 2006 #5 اب ٹھیک ہے میری سہیلی ؟ چوڑے؟ ( کون سے والے؟ بھنگیوں کو بھی کہتے ہیں )
F@rzana محفلین نومبر 22، 2006 #13 ویل ڈن سارہ خان Keep It up شکر ہے خدا خدا کر کے محفل کی خواتین کو بھی جوش آیا ورنہ تو مرد حضرات یہاں بھی سبقت لے جارہے تھے، کیا کھایا، کیا پکایا، کیا پہنا، کیا اوڑھا وغیرہ وغیرہ سب ہی پر قابض ہو رہے تھے۔
ویل ڈن سارہ خان Keep It up شکر ہے خدا خدا کر کے محفل کی خواتین کو بھی جوش آیا ورنہ تو مرد حضرات یہاں بھی سبقت لے جارہے تھے، کیا کھایا، کیا پکایا، کیا پہنا، کیا اوڑھا وغیرہ وغیرہ سب ہی پر قابض ہو رہے تھے۔