کھٹمل - کیا واپس آئیں گے؟؟؟؟؟؟؟

عسکری

معطل
وہ خشخاش ہوتی ہے اجوائن نہیں۔


اب کیا بولوں میں نے ایسی چیزیں استمال نہیں کی کبھی میں تو اندازہ لگا رہا تھا ۔ آپ بھیجیں مت بلکہ لیتے آئیں اور ساتھ میں دیکھ بھی لیں کہ یہاں آجکل کیا چل رہا ہے ۔ ویسے مجھے غصہ ہے آپ کی اس پردہ داری سے شمشاد بھائی حد ہوتی ہے کیا میں آُپ سے مل بھی نہیں سکتا ؟ ایک لنچ یا ڈنر کر لیتے آپ اس وقت جیسے علی ظہیر اور میں نے کیا تھا تو کیا ہم آپ کو کھا جاتے؟ یا ہم اس قابل نہیں؟:mad:
 

عسکری

معطل
انشاء اللہ فروری میں جدہ آؤں گا، پھر کر لیں گے، ایسی بھی کیا بات ہے۔

یہ بات میں 2008 سے سن رہا ہوں کوئی نئی گولی ہو تو وہ دیں نا ؟ :tongue: آپ آئے اور ہم نے کیا لنچ :rollingonthefloor: ویسے پاکستانی عوام جیسے اپنی حکومت کی بات پر اعتماد کرتی ہے ویسے میں فروری والی بات پر کر رہا ہوں :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
کمال ہے ۔ یہ لڑی ابتدائی مراسلات میں آج دیکھی ۔ کیا بالترتیب کمرہ ہے جسے سیدہ بہن نے بے ترتیب کہہ دیا۔ :battingeyelashes::noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی یہ کمرہ تو بہت ہی ترتیب سے ہے۔ آپ نے یہاں "چھڑوں" کے کمرے کبھی دیکھے ہی نہ ہوں گے۔
 
کمرے میں بخور دہکایا کریں۔۔۔۔خوشبو میں بھی بسے رہیں گے اور کھٹمل بھی رخصت۔۔۔۔روزانہ ایک دو اگربتیاں سلگانے سے بھی مسئلہ حل ہوجائے گا۔۔۔۔
مجرب نسخہ ہے
 

طالوت

محفلین
بسب صحبت یاراں !

9ecec0dc7c8698ef63126eb9e0b5ce1a.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب کیا بولوں میں نے ایسی چیزیں استمال نہیں کی کبھی میں تو اندازہ لگا رہا تھا ۔ آپ بھیجیں مت بلکہ لیتے آئیں اور ساتھ میں دیکھ بھی لیں کہ یہاں آجکل کیا چل رہا ہے ۔ ویسے مجھے غصہ ہے آپ کی اس پردہ داری سے شمشاد بھائی حد ہوتی ہے کیا میں آُپ سے مل بھی نہیں سکتا ؟ ایک لنچ یا ڈنر کر لیتے آپ اس وقت جیسے علی ظہیر اور میں نے کیا تھا تو کیا ہم آپ کو کھا جاتے؟ یا ہم اس قابل نہیں؟:mad:

انشاء اللہ فروری میں جدہ آؤں گا، پھر کر لیں گے، ایسی بھی کیا بات ہے۔

لالہ پھر آپ ہمیں شمشاد لالہ کی عمر بھی بتائیے گا پلیزززززززززززززززززز
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم ہر جگہ میری عمر کے پیچھے کیوں پڑی ہوئی ہو؟ خود ہی تو تم نے فیصلہ دیا تھا کہ 65 سال ہے۔

جبکہ آئندہ اپریل میں میری 25ویں سالگرہ آنے والی ہے۔
 

عسکری

معطل
کیا نسخہ استعمال کیا ان کو بھگانے کا؟

2 ہفتے تھنر سے کلین کیا سب کچھ روزانہ ہر چیز کلین رکھنا ہر ہفتے بیڈ کے کپڑے دھلے ہوئے تبدیل کرنا اور ہر 15 دن بعد دھلی پوئی کمبل استمال کرنا کلورکس کو اسپرے میں ڈال کر ٹیبل کرسی وغیرہ صاف کرنا 2-3 دن بعد سب ٹھیک ہے اب ۔
 
Top