وہ خشخاش ہوتی ہے اجوائن نہیں۔
انشاء اللہ فروری میں جدہ آؤں گا، پھر کر لیں گے، ایسی بھی کیا بات ہے۔
میں اتنا اچھا ہوں نا اتنا حیا والا ہوں کہ ایسے مارا جاؤں مجھے تو کوئی قذافی کی طرح مارے تب بھی میں نا مروں گا
بس ذرا کھٹمل سے ڈر لگتا ہے ۔۔۔
اب کیا بولوں میں نے ایسی چیزیں استمال نہیں کی کبھی میں تو اندازہ لگا رہا تھا ۔ آپ بھیجیں مت بلکہ لیتے آئیں اور ساتھ میں دیکھ بھی لیں کہ یہاں آجکل کیا چل رہا ہے ۔ ویسے مجھے غصہ ہے آپ کی اس پردہ داری سے شمشاد بھائی حد ہوتی ہے کیا میں آُپ سے مل بھی نہیں سکتا ؟ ایک لنچ یا ڈنر کر لیتے آپ اس وقت جیسے علی ظہیر اور میں نے کیا تھا تو کیا ہم آپ کو کھا جاتے؟ یا ہم اس قابل نہیں؟
انشاء اللہ فروری میں جدہ آؤں گا، پھر کر لیں گے، ایسی بھی کیا بات ہے۔
آج میں نے سارا چیک کیا ابھی تک کوئی نشان نہیں ان کی واپسی کا بھئی
کیا نسخہ استعمال کیا ان کو بھگانے کا؟
کمال ہے ۔ یہ لڑی ابتدائی مراسلات میں آج دیکھی ۔ کیا بالترتیب کمرہ ہے جسے سیدہ بہن نے بے ترتیب کہہ دیا۔