عبداللہ محمد
محفلین
شاہین شاہ آفریدی کی کاؤنٹی کرکٹ میں چار گیندوں پر چار وکٹس۔۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے خلاف ہوم سیریز میں زبردست کامیابی کے بعد، نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی بار آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔ واقعی اس وقت نیوزی لینڈ ٹیم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان 80ء کی دہائی والا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔ چوتھے دن کا پہلا سیشن بھی ختم ہو چکا ہے اور ابھی تک میچ میں صرف 10 وکٹیں گری ہیں اور قریب 900 رنز بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 541 پر اننگز ڈیکلیئر کی تو جواب میں سری لنکا 3 وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز بنا چکا ہے!
بلکہ پریکٹس کی جا رہی ہےبہت خوب!
ٹیسٹ میچ کو ٹیسٹ میچ سمجھ کر کھیلا جا رہا ہے۔
بلکہ پریکٹس کی جا رہی ہے
سری لنکا سکور 512 ہو چکا ہے اور ابھی تک 3 ہی آؤٹ ہیں۔سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان 80ء کی دہائی والا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔ چوتھے دن کا پہلا سیشن بھی ختم ہو چکا ہے اور ابھی تک میچ میں صرف 10 وکٹیں گری ہیں اور قریب 900 رنز بن چکے ہیں۔ بنگلہ دیش نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 541 پر اننگز ڈیکلیئر کی تو جواب میں سری لنکا 3 وکٹوں کے نقصان پر 331 رنز بنا چکا ہے!
دراصل یہ شیڈول صرف 2024 سے 2031تک کا ہے اور اس سے پہلے کے ایونٹس اس میں شامل نہیں۔ ورنہ 50 اوورز کا ورلڈ کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ دونوں ہی اس سے پہلےہونے ہیں۔یعنی 2024 سے پہلے کوئی بڑا ایونٹ نہیں ہے؟
پہلے سیٹ میں 5-2 کی لیڈ کے بعد جوکووچ نے ٹائی بریکر میں سیٹ ہار دیا۔ اگلے دو سیٹ 6-4 سے جیت لئےافسوسناک کہ ومبلڈن کی لڑی ہی نہیں بنی۔ بہرحال آج جوکووچ کی جیت متوقع ہے
جس طرح ہر دو سال بعد ٹی20 ورلڈ کپ کروایا جارہا ہے اب شاید ہی کسی ٹیم کا کوئی بولر 500 وکٹ کلب میں شامل ہو۔آسڑیلیا اور انگلینڈ کے دو دو، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور انڈیا کا ایک ایک باؤلر لیکن افسوس اس کلب میں کوئی پاکستانی باؤلر نہیں ہے اور مستقبل قریب میں ایسا کوئی باؤلر نظر بھی نہیں آ رہا۔