کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

یاسر شاہ

محفلین
گر ملے کوئی سہاگ اے لڑکی
کھا کھلا سرسوں کا ساگ اے لڑکی

وہ لگاؤ ہو کہ لاگ اے لڑکی
اصلِ ہر روگ ہے راگ اے لڑکی

دور رہ دور ہم آگاہوں سے
آگہی آگ ہے آگ اے لڑکی

لڑکے لڑ لڑ کے مرے اور گئے ہم
اک کھڑا کر کے کھڑاگ اے لڑکی
 
Top