سید عاطف علی
لائبریرین
اس طرح کا کوئی امکاں ہے کہ کوئی کھلکھلا کے مسکرا سکے ؟
گائے کاہے کو۔۔۔ گلہری کہو ادااگر گل کھا کھا کر گائے ہو گئی؟
کمال کمال کمال گُل اعلیٰ اعلیٰ اعلیٰ🥇🥇🥇🥇🥇گائے کاہے کو۔۔۔ گلہری کہو ادا
گل گڑ کہلائے کہ مصری ۔۔ مکھی +آں آئی اگر ؟گُل اردو کا گہرِ اعلیٰ ہے اور ہر لڑی کی مٹھاس ہے ۔اور دھاگوں میں رس کی طرح گھُل مل گئی
کمال حلال ہواکمال کمال کمال گُل اعلیٰ اعلیٰ اعلیٰ🥇🥇🥇🥇🥇
کمال کسی کا اسم گرامی ہےکمال حلال ہوا
ہر کمال کا اسم گرامی کمال ہی ہے ۔اور کئی کمال ہیں عالم کے دروں ۔کمال کسی کا اسم گرامی ہے
ہر کمال کا اسم گرامی کمال ہی ہے ۔اور کئی کمال ہیں عالم کے دروں ۔