سید عاطف علی
لائبریرین
ہاں سارے کے سارے مُک گئے ۔آم سارے کھا لئے؟
ہاں سارے کے سارے مُک گئے ۔آم سارے کھا لئے؟
گُل ہمارا حصہ کہاں ہے؟؟ہاں سارے کے سارے مُک گئے ۔
ڈالی ڈالی ہلا کر سارے آم گرائے اور کھائے ڈکار لے کر ۔اللہ کا سارا کرم ہے۔۔۔آم سارے کھا لئے؟
گھٹلی+آں رہ گئی۔۔۔ لاؤںگُل ہمارا حصہ کہاں ہے؟؟
کٹ کٹ رہ گئی گھٹلی کی 🤣🤣🤣🤣گھٹلی+آں رہ گئی۔۔۔ لاؤں
کاہے کو گٹھلی رکھ دی۔ کھا لو اُسے۔۔۔گھٹلی+آں رہ گئی۔۔۔ لاؤں
گل کہے گی آم کے آم گھٹلی کے دام ۔کاہے کو گٹھلی رکھ دی۔ کھا جاو اُسے۔۔۔
وہ اسی گٹھلی سے اک اور آم اگائے گی۔ اگلے موسم وہ مکرر سارے آم کھائے گی۔اور ہمارے واسطے مکرر گٹھلی ہی رہے گی۔گل کہے گی آم کے آم گھٹلی کے دام ۔
ڈولی نے ڈھولا گا کے مکاُئے سارے آم !!!🤓🤓🤓🤓
گل کھائے گلگلے سارے سارے کہہ کے ہمارےگل کہے گی آم کے آم گھٹلی کے دام ۔
ہاں آم کے آم گھٹلی کے دام۔۔ گھٹلی گاڑ دو گھڑا کھود کر۔گل کہے گی آم کے آم گھٹلی کے دام ۔
گو آم سے محروم ہوئے کل کا وعدہ حاصل ہوا۔ مسرور ہو گئے ہم 😊گٹھلی سے آم اگے گا اور عدد آموں کےاعلی ہوں گے۔ ساروں کے حصے ہوں گے کوئی محروم کس طرح ہو گا۔مسرور ہو سارے لوگو !
اگر گل کھا کھا کر گائے ہو گئی؟گل کھائے گلگلے سارے سارے کہہ کے ہمارے
گُل اردو کا گہرِ اعلیٰ ہے اور ہر لڑی کی مٹھاس ہے ۔اور دھاگوں میں رس کی طرح گھُل مل گئیگل ہم کو کہر کی طرح ہر سو دھاگے کے گرد دکھائی دے رہی ہے ۔