بھائی سوری۔۔۔ کاہے کواوہ۔۔ سوری سوری سوری۔۔
ہمدرد کی دوا کہاں ہے؟حال دل کہوں کس سے؟ کوئی ہمدرد ہے مرا؟
اوئی۔ ہی ہی ہی ہی"بھائی" بغیر نقطے کے نہیں ہے۔
ہاہاہاہا
ستم تو یہ ہے کہ اس دھاگے کا عنوان بھی بے نقط نہیں
ہمدردی کسے ہو رہی ہے ؟م۔م۔م سے ہمدردی ہو رہی ہے