مسدس یہ کیا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2011 #122 مسدس نظم کی وہ قسم ہے جس کے ہر بند میں چھ مصرعے ہوتے ہیں۔ ----------------------------------------------------------
مسدس نظم کی وہ قسم ہے جس کے ہر بند میں چھ مصرعے ہوتے ہیں۔ ----------------------------------------------------------
مغزل محفلین دسمبر 19، 2011 #130 آدمی سرد سرد موسم کا ، گرم موسم سے دور ہے۔۔ -------------------------- ہی ہی ہی ۔۔۔(یہ تو شاعری ہوگئی)۔۔۔
آدمی سرد سرد موسم کا ، گرم موسم سے دور ہے۔۔ -------------------------- ہی ہی ہی ۔۔۔(یہ تو شاعری ہوگئی)۔۔۔
مغزل محفلین دسمبر 19، 2011 #131 تبسم نے کہا: مسدس یہ کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مسدس مقدس کا نک نیم ہے بہنا۔ ہاہاہاہ (ویسے جو شمشاد بھائی نے بتایاہے درست وہی ہے۔ یہ میں نے مذاق میں مقدس بٹیاکر تنگ کیا ہے۔)
تبسم نے کہا: مسدس یہ کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مسدس مقدس کا نک نیم ہے بہنا۔ ہاہاہاہ (ویسے جو شمشاد بھائی نے بتایاہے درست وہی ہے۔ یہ میں نے مذاق میں مقدس بٹیاکر تنگ کیا ہے۔)
پپو محفلین دسمبر 20، 2011 #135 شمشاد نے کہا: مراسلے کا کورس سے واسطہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ لفظ اردو کا نہیں تھا
مغزل محفلین دسمبر 20، 2011 #139 شمشاد نے کہا: اب آپ بڑے ہو گئے ہیں اب تو تنگ کرنا چھوڑ دیں صاحب عالم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس نے کہا: ہم حساس لوگ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ۔۔ سوری سوری سوری۔۔
شمشاد نے کہا: اب آپ بڑے ہو گئے ہیں اب تو تنگ کرنا چھوڑ دیں صاحب عالم۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مقدس نے کہا: ہم حساس لوگ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہ۔۔ سوری سوری سوری۔۔