محمد علم اللہ
محفلین
ہم کہاں اور علم کا کوہ گراں کہاں۔
مٹ گیا کہاں وہاں ہے ۔
ہم کہاں اور علم کا کوہ گراں کہاں۔
گرے علم کا عدو۔ علم والے کہاں گر گئے سرکار؟آدم و حوا کے اولادو کدھر گئے ؟ مر گئے؟ سارے کے سارے لڑ گئے ؟ ہم گر گئے ۔کوئی اٹھاو!! آو آو دوائی لاو۔
ماہا کا سلام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہم آ گئے!علم کے کوہ گراں لوگ، اس عالم سے گئے!!!
ماہر ہو احمد اس کام کے!!!ہم آ گئے!
داد کی وصولی کے لئے ماہر ہوئے!ماہر ہو احمد اس کام کے!!!
اللہ کا کرم ہے!اس کے علاوہ کئی اور کاموں کے ماہر ہو!!!
اولادِ آدم ہی کم علم ہےاللہ کا کرم عام ہےآدم کی اولاد کے لئے!!!