کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

عین عین

لائبریرین
سرمد احمد علی کا داماد ہے اور ہر احساس سے عاری ہے، وہ اولاد سے محروم ہے اور اسے اس کا دکھ ہے، وہ مسرور ہو گا اگر اس کے ہاں کوئی اولاد ہوئی، مگر ہم کوئی ولی اللہ کہاں کہ ہماری دعا سے اس کے گھر اولاد ہو، ہم کو معلوم کہاں کہ اس کی مراد کس سمے مکمل ہو، دعا ہے کہ اللہ سرمد کو اولاد دے اور وہ مسرور ہو، اور اللہ کے کرم سے ہر کام آرام سے ہو جائے ، اے مالک کل، رسول کا واسطہ دے کر کی گئی مرادوں اور دعاؤں کو مکمل کر دے۔
 

عین عین

لائبریرین
کہاں گئے ہو لوگو
ہم سے ملے ہی کہاں ہو، آؤ اور ملو ہم سے، ہم کو سرمد، سارہ، سدرہ، صائم، صومعہ، ماہی سے مل کر سرور ملے گا۔
 
Top