کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

میرے پاس Aesop's Fables پڑی ہے۔ فرصت ملتی ہے تو اسے ترجمہ کر کے یہاں پیش کروں گا انشاءاللہ!
زبردست عاطف بھائی۔۔۔
پر بھائی جی آپ کو یاد دلاتا رہوں گا۔۔۔
آپ بھی ساجد بھائی کی طرح ہوتے جا رہے ہیں۔۔
ترسا ترسا کر۔۔۔۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔:bighug:
 
عاطف بٹ

محفلین
زبردست عاطف بھائی۔۔۔
پر بھائی جی آپ کو یاد دلاتا رہوں گا۔۔۔
آپ بھی ساجد بھائی کی طرح ہوتے جا رہے ہیں۔۔
ترسا ترسا کر۔۔۔ ۔ سمجھ تو گئے ہوں گے آپ۔۔۔ :bighug:
میں ایسا کرتا ہوں کہ ایک دھاگہ شروع کرلیتا ہوں اور جب جب وقت ملے گا ایک ایک کر کے کہانیاں وہاں ترجمہ کر کے پیش کرتا رہوں گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
 
میں ایسا کرتا ہوں کہ ایک دھاگہ شروع کرلیتا ہوں اور جب جب وقت ملے گا ایک ایک کر کے کہانیاں وہاں ترجمہ کر کے پیش کرتا رہوں گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
بالکل یہی خیال ہے۔۔۔
آپ پہلے بھی ایک وعدہ کر چکے تھے۔۔ جرائم کی روداد والا۔۔
انتظار رہے گا۔۔
 
عاطف بٹ

محفلین
بالکل یہی خیال ہے۔۔۔
آپ پہلے بھی ایک وعدہ کر چکے تھے۔۔ جرائم کی روداد والا۔۔
انتظار رہے گا۔۔
انیس بھائی، جرائم کی روداد تو یہاں پیش کردوں مگر میرے پاس جن جرائم کی خبریں آتی ہیں ان کی وجہ سے میں محفل کا ماحول سوگوار نہیں کرنا چاہتا!
 
بہت ہی عمدہ شراکتیں ہیں انیس بھائی(y)
آپ نونہال والوں کے اتنے زبردست کام کو ڈیجٹلائز کرنے کا جو کام کر رہے ہیں اس پر میں جزاک اللہ ہی کہہ سکتا ہوں:applause:
 
Top