کراچی کے یہ انتخابات بھی متحدہ گردی کی نذر ہو گئے۔
ادھر فاروق ستار رو رہے ہیں اُن کے حلقے میں دھاندلی ہو رہی ہے ۔ شاید اُن کو اپنی ہار نظر آ رہی ہے
تاکہ رات کے ہنیرے میں ”فرشتے“ جی بھر کے بیلیٹ باکس بھر سکیں۔اِین اے ۲۵۰ میں رائے دہی کا وقت بڑھا کر رات ۸ بجے تک کر دیا گیا ہے۔
لیکن جماعتِ اسلامی کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان بھی مجھے پسند نہیں آیا۔ دوسری جماعتیں بھی تو جیسے تیسے لڑ ہی رہی ہیں۔
ادھر فاروق ستار رو رہے ہیں اُن کے حلقے میں دھاندلی ہو رہی ہے ۔ شاید اُن کو اپنی ہار نظر آ رہی ہے
فوج کو زیادہ پروایکٹیو رول ادا کرنا چاہئے تھا- کراچی کی سیٹیں پورے بلوچستان صوبے سے زیادہ ہیں۔
آپ ٹی وی پر نامعلوم افراد کی پریس کانفرس دیکھیئےفاروق ستار کا حلقہ اُس کی اپنی جماعت کا مضبوط حلقہ ہے۔ وہاں کسی دوسری جماعت کے کارکنوں کا پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی کرنا ہضم نہیں ہوتا۔
اُن کی پریس کانفرنسوں کو اب کون سنجیدگی سے لیتا ہے؟آپ ٹی وی پر نامعلوم افراد کی پریس کانفرس دیکھیئے
جماعت اسلامی کراچی سے اپنے تمام امیدوار دستبردار کر رہی ہے- جیو ٹی وی
بہت افسوسناک بات ہے۔
ان کی ضمانت بھی نہیں بچنی۔۔جماعت اسلامی کراچی سے اپنے تمام امیدوار دستبردار کر رہی ہے- جیو ٹی وی
بہت افسوسناک بات ہے۔
ان کی ضمانت بھی نہیں بچنی۔۔
ذلیل ہونے سے بہتر ہے بھاگ لو۔۔۔