عینی شاہ
محفلین
ہاں دکھ تو ہوتا ہے ۔۔۔مجھے بھی ہورہا ہے حالنکہ بنایا تو تم نےڈانٹ تو تھوڑی سی پڑی تھی
مجھے خود زیادہ دکھ ہوا تھا
ہاں دکھ تو ہوتا ہے ۔۔۔مجھے بھی ہورہا ہے حالنکہ بنایا تو تم نےڈانٹ تو تھوڑی سی پڑی تھی
مجھے خود زیادہ دکھ ہوا تھا
ہی ہی ہیہاں دکھ تو ہوتا ہے ۔۔۔ مجھے بھی ہورہا ہے حالنکہ بنایا تو تم نے
عائشہ کتنی بہن ہو آپ لوگ؟ہی ہی ہی
آخر بہن ہو ناں میری
ہم لوگ چارعائشہ کتنی بہن ہو آپ لوگ؟
آپ سب سے چھوٹی ہو ؟ہم لوگ چار
نہیں میری دو چھوٹی بہنیں ہیںآپ سب سے چھوٹی ہو ؟
اووووووووووووو اچھا اچھا دیٹس گڈ ۔۔۔نہیں میری دو چھوٹی بہنیں ہیں
ایک بڑی ناعمہ
اووووووووووووو اچھا اچھا دیٹس گڈ ۔۔۔
محسن بھیاااا
مانو بچے نے بھیا کو یاد کیامحسن بھیااااااااااا
کسی معا ملے کے "تاریک پہلو" کو دیکھنے کو "قنوطیت" کہتے ہیںآسان زبان میں اداسی ہی کہیں گے شاید
جی بھیامانو بچے نے بھیا کو یاد کیا
لیٹ رپلائی کے لیے سوری۔لائٹ چلی گئی تھی
اوکے نہیں بناتا منہجی بھیا
اتنا عجیب سا منہ کیوں بناتے ہیں
اور اب ہمارے ہاں بجلی گئی ہوئی ہے۔
یہ جو فیس ختم کیا ہے ناں اس کی بات کر رہی ہوں بھیااوکے نہیں بناتا منہ
اب بتاؤ بچے کیا بات تھی
تمہیں تو پتہ ہے بچے کہ ہم زیادہ بولتے نہیںیہ جو فیس ختم کیا ہے ناں اس کی بات کر رہی ہوں بھیا
ایسے ہی بس آپ یہاں لائک کر رہے تھے تو میں نے کہا کہ محسن بھیا بول کیوں نہیں رہے
اوہو!!!تمہیں تو پتہ ہے بچے کہ ہم زیادہ بولتے نہیں
جی!!!بہنا صاحبہاوہو!!!
اچھا تو یہ میری نقل ہو رہی ہے بھیا صاحب
توبہ توبہ آپ تو اتنا بولتے ہیں بھیاجی!!!بہنا صاحبہ
مطلب لڑکیوں کے گروپ میںتوبہ توبہ آپ تو اتنا بولتے ہیں بھیا
آپ کو تو بولنے والے لوگوں کے گروپ میں باضابطہ طور پر شامل کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔
جی نہیں بھیا لوگوں کے گروپ میںمطلب لڑکیوں کے گروپ میں
یہی تو میں کہنا چاہتا تھاویسے بھی یہاں لڑکیوں کا کوئی گروپ ہی نہیں ہے۔ ساری بہنا لوگ ہیں