عائشہ عزیز
لائبریرین
کوئی بات نہیں بھیایہی تو میں کہنا چاہتا تھا
ایک تو میری یاداشت کی بیڑیاں بھی بہت کمزور ہیں![]()
اور اب سے آپ زیادہ بولنے والے بھیا لوگوں کے گروپ میں شامل ہوگئے ہیں۔
کوئی بات نہیں بھیایہی تو میں کہنا چاہتا تھا
ایک تو میری یاداشت کی بیڑیاں بھی بہت کمزور ہیں![]()
جی اچھا آنیمیں یہاں۔۔۔ ۔۔
چندا بیٹی چشمہ لگا کر دیکھو![]()
کوئی بات نہیں بھیا
اور اب سے آپ زیادہ بولنے والی بھیا لوگوں کے گروپ میں شامل ہوگئے ہیں۔![]()
"تدوین" کے آپشن کا کمال ہے یہاوپسس
میں نے تو ٹھیک لکھا بھیا![]()
مجھے کیا پتا؟"تدوین" کے آپشن کا کمال ہے یہ![]()
وعلیکم السلام چندا عائشہ عزیزجی اچھا آنی
ارے ہاں یہ رہیں آپ!
السلام علیکم!
کیسی ہیں آنی؟ آج ادھر نہیں آئیں؟![]()
میں الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ اور بجلی آنے کا انتظار کر رہی ہوںوعلیکم السلام چندا عائشہ عزیز
میں اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں
اور اب ادھر بھی آگئی پیاری بچیوں سے ملنے
تم سناؤ کیسی ہو؟
اففففف انکل آپ میرے پول شول تو نہ کھولیں ابانڈا کو ابال کر نہیں کھانا چاہیئے
![]()
اب تو تمہارا "کراس" پکاتو پھر کچے ہی پیا کرتی ہیں آپ کیا
چھی چھی![]()
یہ سب تاریک پہلو کیوں دیکھنے لگے ہیں آج کلتو پھر کچے ہی پیا کرتی ہیں آپ کیا
چھی چھی![]()
عینی مینی پینی شینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واٹس دسمیں الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ اور بجلی آنے کا انتظار کر رہی ہوں
عینی مینی پتا نہیں کدھر ہے