عینی شاہ
محفلین
اپکا بے حد شکریہ ۔۔اور آگئی کا مطلب کہ اب اپ نے انا ہے ڈیلی اور مجھ سے بات بھی کرنی ہے ٹھیک ہے ناجی آگئی میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور آپ کے پیغام کو پسند بھی کرلیا اور کوئی حکم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اپکا بے حد شکریہ ۔۔اور آگئی کا مطلب کہ اب اپ نے انا ہے ڈیلی اور مجھ سے بات بھی کرنی ہے ٹھیک ہے ناجی آگئی میں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور آپ کے پیغام کو پسند بھی کرلیا اور کوئی حکم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا خطرہ رہتا ہے اپکو؟؟مجھے بھی یہی خطرہ رہتا ہے۔
وہی خطرہ جو تمہیں میری طرف سے رہتا ہے۔کیا خطرہ رہتا ہے اپکو؟؟
میں نے تو ان کو سمجھایا ہے کہ پیشتر اس کے اس دھاگے کا حشر نشر کریں، بہتر ہے کہ ابھی سے سنبھل جائیں۔عینی کا دھاگہ ہے کسی وزارت صحت کی طرف سے سموکنگ کا ایڈ تو نہیں انکل
وہی خطرہ جو تمہیں میری طرف سے رہتا ہے۔
اووووووو اچھا اچھامیں نے تو ان کو سمجھایا ہے کہ پیشتر اس کے اس دھاگے کا حشر نشر کریں، بہتر ہے کہ ابھی سے سنبھل جائیں۔
جی میں ٹھیک ہوں ُ آپ سنائیںوعلیکم سلام کیسی ہیں بنت شبیر ؟
میں اے ون فرسٹ کلاسجی میں ٹھیک ہوں ُ آپ سنائیں
کیا ہو رہا ہے جیمیں اے ون فرسٹ کلاس
شرارتیں آپ کیا کرتی ہیں ؟کیا ہو رہا ہے جی
سوری عینیعائشہ عزیز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اب تمہیں بھی بلانا پڑے گا؟؟
ڈبل شرارتیںشرارتیں آپ کیا کرتی ہیں ؟
وعلیکم سلام ۔۔۔میں فرسٹ کلاس تم کیسی ہو ؟ او اچھا اچھا تب تو میں تمہیں ڈسٹرب نہیں کرتیسوری عینی
میں ایک ویڈیو لیکچر دیکھنے لگی تھی
السلام علیکم!
کیسی ہو؟
آپ سے مل کر خوشی ہوئی ڈبل شرارتیں نام کیا آپکا اصلی والاڈبل شرارتیں
میں ٹھیک ہوںوعلیکم سلام ۔۔۔ میں فرسٹ کلاس تم کیسی ہو ؟ او اچھا اچھا تب تو میں تمہیں ڈسٹرب نہیں کرتی
اچھا یو مین کروںمیں ٹھیک ہوں
نہیں کرتی
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی جی ویسے تو میرا نام شبیہ ہے پر سب شیبا کہتے ہیںآپ سے مل کر خوشی ہوئی ڈبل شرارتیں نام کیا آپکا اصلی والا
کر لوں ناںاچھا یو مین کروں
اوکے شیبا ۔۔کیا کرتی ہو تم؟ تو اس میں یہ آنکھ مارنے والی کون سی بات تھی بھلامجھے بھی بہت خوشی ہوئی جی ویسے تو میرا نام شبیہ ہے پر سب شیبا کہتے ہیں