عائشہ عزیز
لائبریرین
شبیہمجھے بھی بہت خوشی ہوئی جی ویسے تو میرا نام شبیہ ہے پر سب شیبا کہتے ہیں
اس کا کیا مطلب ہے بہنا؟
میں نے پہلی بار سنا یہ نام
شبیہمجھے بھی بہت خوشی ہوئی جی ویسے تو میرا نام شبیہ ہے پر سب شیبا کہتے ہیں
مینز تمہارا کھانا پینا سونا جاگنا سب محفل کے ساتھ ہوتا ہےتم کالج میں کسے رہ لیتی ہو اس کے بغیرکر لوں ناں
میں نے کبھی محفل کے بغیر کوئی لیکچر نہیں سنا۔۔ نہ ہی پڑھتے ہوئے اس کو بھولتی ہوں
جہاں کچھ سمجھ نہ آئے اور موڈ خراب ہونے لگے فورا یہاں آ جاتی ہوں۔۔ ہی ہی ہی
اور اس میں ایسے کا منہ بنانے والی کونسی بات تھی بھلا؟اوکے شیبا ۔۔کیا کرتی ہو تم؟ تو اس میں یہ آنکھ مارنے والی کون سی بات تھی بھلا
اللہ کی قسم بڑا مزے کا ہے لگا کے دیکھو بلکہ مجھے بھیجو اب ہاہاہاہااور اس میں ایسے کا منہ بنانے والی کونسی بات تھی بھلا؟
کتنا عجیب ہے یہ
مینز تمہارا کھانا پینا سونا جاگنا سب محفل کے ساتھ ہوتا ہےتم کالج میں کسے رہ لیتی ہو اس کے بغیر
ہممم اچھی بات محفل ہے ہی ایسی اورناعمہ کہاں ہے وہ کیوں نہیں آتی اب؟پڑھائی کا میں اس لیے کہہ رہی ہوں کہ جب یہاں انٹرنیٹ پر پڑھوں یا کوئی ویڈیو لیکچر سنو تو ساتھ میں محفل گردی بھی چلتی رہتی ہے۔
ورنہ میں تو ٹیسٹ اور پیپرز میں محفل آتی ہی نہیں ہوں
پڑتی ہوں جی سیکنڈ ائیر میں۔میں دیکھا رہی تھی کے میں ٰآنکھیں آنکھ بھی مار سکتی ہوں، یہ دیکھیںاوکے شیبا ۔۔کیا کرتی ہو تم؟ تو اس میں یہ آنکھ مارنے والی کون سی بات تھی بھلا
جی نہیںاللہ کی قسم بڑا مزے کا ہے لگا کے دیکھو بلکہ مجھے بھیجو اب ہاہاہاہا
ناعمہ یہیں ہے۔ کبھی کبھی آتی ہے۔ہممم اچھی بات محفل ہے ہی ایسی اورناعمہ کہاں ہے وہ کیوں نہیں آتی اب؟
اچھا سبجیکٹس کیا ہیں تمہارے؟ بری بات ہے آنکھین مارنا کسی بزرگ نے دیکھ لیا تو ڈانٹ پر جائے گیپڑتی ہوں جی سیکنڈ ائیر میں۔میں دیکھا رہی تھی کے میں ٰآنکھیں آنکھ بھی مار سکتی ہوں، یہ دیکھیں
اچھاااااااااااااااا کر لو پھر کوئی بات نہیں ایک دفعہ بس ایک دفعہجی نہیں
میں نہیں یوز کرتی اسے
اچھا کبھی کبھی کیوں آتی ہے بزی ہے کیا وہ بھی میری آپا کی طرحناعمہ یہیں ہے۔ کبھی کبھی آتی ہے۔
کیا ہے عینی مینی!!!!اچھاااااااااااااااا کر لو پھر کوئی بات نہیں ایک دفعہ بس ایک دفعہ
اچھااااااااااااااااااااااا بس ایک باااااااااااااار نا عائشہ نہیں ہو پھرکیا ہے عینی مینی!!!!
میں کوئی نہیں
ہاں ناںاچھا کبھی کبھی کیوں آتی ہے بزی ہے کیا وہ بھی میری آپا کی طرح
عینی!!!!اچھااااااااااااااااااااااا بس ایک باااااااااااااار نا عائشہ نہیں ہو پھر
مشابہت، ٰ عکس۔شبیہ
اس کا کیا مطلب ہے بہنا؟
میں نے پہلی بار سنا یہ نام
گئی تھی دادی اماں کے پاس اب آگئی ہیں ۔انکی طبیعت تھوڑی سی ٹھیک نہیں ہے ۔ہاں ناں
مدیحہ آپی کدھر ہیں؟ تم ان کو مس بھی کر رہی تھیں
کہیں گئی ہیں؟
جب تک نہیں لگاؤ گی میں تمہیں تنگ کرررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررو ں گی لگاؤ نااااااااااااااا ابعینی!!!!
کیا ہے بابا
ایسے نہیں کرتے
اوہ! سمجھ گئی۔مشابہت، ٰ عکس۔
اور بہنا یہ نام خاص لوگوں کے ہوتے ہیں میری طر ح۔ اور خاص لوگ تو اس دنیا میں بہت کم ہیں ۔