شمشاد
لائبریرین
ہو سکتا ہے تمہارے گھر میں سائیکل ہی نہ ہو۔نہیں انکل مجھے نہیں آتی ۔
موٹر سائیکل یا کار چلانی آتی ہے کیا؟
ہو سکتا ہے تمہارے گھر میں سائیکل ہی نہ ہو۔نہیں انکل مجھے نہیں آتی ۔
وہ تو اردو ورژن کا ہے ۔آج تک دنیا میں جڑواں بچوں کا بھی تعارف ایک جیسا نہیں ہوا تو یہاں کیسے ہو سکتاہے۔اگر ایسا ہوا تو آٹھویں عجوبہ والوں کو تفصیلات بھیجنا پرے گا ورلڈ گینز بک میںارے کرا تو چکے ہیں اپنے اردو ورژن کو۔۔۔ ۔اوپر دیکھیں۔۔۔ ۔
نہیں انکل مجھے کچھ بھی نہیں آتا ۔میں بہت نکمی لڑکی ہوں ۔ہو سکتا ہے تمہارے گھر میں سائیکل ہی نہ ہو۔
موٹر سائیکل یا کار چلانی آتی ہے کیا؟
شمشاد بھای کہاں کہاں سے ڈھونڈ لاتے ہیں کوڑی آپ!!
چچا جی ابھی پیپر پڑھ رہے ہیں انھیں غصہ نہ دلائیں
کی بنے گا تیرا کُڑیئے؟نہیں انکل مجھے کچھ بھی نہیں آتا ۔میں بہت نکمی لڑکی ہوں ۔
اخبار میں جو گُڈ نیوز تھی وہی تو پڑھ رہا تھا۔چچا جی ابھی پیپر پڑھ رہے ہیں انھیں غصہ نہ دلائیں
اخبار میں جو گُڈ نیوز تھی وہی تو پڑھ رہا تھا۔
یہ میرا اپنا اخبار ہے اور اس میں صرف گڈ نیوز ہی چھپتی ہیں۔
تب تو فورا ایڈیٹر ،پبلیشر اور مالک کو گرفتار کر کے صحافتی اقدار کی پامالی کا مقدمہ چلانا چاہئے۔یہ میرا اپنا اخبار ہے اور اس میں صرف گڈ نیوز ہی چھپتی ہیں۔
یہ تو اپیا کو پتا ہوگاکیاااااااااااااااا عینی مینی ادھم مچاتی ہے کوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تھینکیو ؟؟جی بلکل تھینکیو شیبا
کیا سائکل پتنگ اڑانے سے ہی کچھ بنتا ہے انککلکی بنے گا تیرا کُڑیئے؟
صرف کھانے سے ہی تو کچھ نہیں بنے گا ناں۔
اچھا یہ بتاؤ کہ پتنگ اُڑانی آتی ہے؟
جی انکو تو پتہ ہے بٹ آپکو کیسے ہے پتہیہ تو اپیا کو پتا ہوگا
السلام علیکم کیس ہو عائشہ ؟اور کدر غائب ہو ؟