اب تم نیو اینجل کو بولو آپاہاں اب تمہاری جان چھوٹی اینجل آپی سے![]()
مجھے دیکھ کر نہ آئی اور اپنے اگلش ورذن کو دیکھ کر آ گئی![]()
آپ کی کیا عمر ہے۔۔۔ کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے۔۔۔۔ آپکی مصروفیات کیا ہے؟؟ اور محفل میں کیسے آئیںآپ پوچھیں۔۔۔ ہم بتاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
اجکل بہت مشکل کام کرتے ہین ۔۔۔ یعنی کے کچھ بھی نہیں کرتے ہی ہی ہی
کچھ نہ کرنا بھی تو بہت مشکل کام ہے نہ۔۔۔ ۔
ما بدولت کو اینجل کہتے ہیں۔۔۔ ۔
اب آپ کا ٹرن۔۔۔![]()
اچھا تو آپکا رئیل نیم بھی یہی ہے کیا ۔اور میں عینی ہوں اور پڑتھی ہوںآپ پوچھیں۔۔۔ ہم بتاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
اجکل بہت مشکل کام کرتے ہین ۔۔۔ یعنی کے کچھ بھی نہیں کرتے ہی ہی ہی
کچھ نہ کرنا بھی تو بہت مشکل کام ہے نہ۔۔۔ ۔
ما بدولت کو اینجل کہتے ہیں۔۔۔ ۔
اب آپ کا ٹرن۔۔۔![]()
دل تو کر رہا پکڑ کر کراس لگا دوں اب ۔۔میری کوئی قدر نہیں ہےہاں یہ تو ہے![]()
خوب جمے گی اینجل کی اور اینجل کے اردو ورژن کی۔۔۔۔میرا انگلش ورژن آگیا محفل میں۔۔۔ ۔![]()
بول لوں گی اس مین کیا ہےاب تم نیو اینجل کو بولو آپاپھر مزا آئے گا
چلو اینجل کو دیکھ کے ہی سہی ہماری بہنا آئیں تو سہی۔۔۔۔ہاں ہاں عینی میں فٹافٹ آگئی یہاں اینجل کو دیکھ کر
لگاؤ نا ذرا کراس میں نے اپنے چچا جی کو بلانا ہے پھر جب وہ تمھارے کان کھینچیں گے تو بڑا مزا آئے گادل تو کر رہا پکڑ کر کراس لگا دوں اب ۔۔میری کوئی قدر نہیں ہے![]()
جان نہیں چھوتنی چاہیے۔۔۔ہی ہی ہی آہم سے چھوٹی یہ بڑی اینجل ہی رہیں۔۔۔۔۔خبردار کوئی اینجل کے اردو ورژن کی جان نہیں چھوٹنی چاہیےہاں اب تمہاری جان چھوٹی اینجل آپی سے![]()
انکو تو خود دیئے ہیں میں نے کراسلگاؤ نا ذرا کراس میں نے اپنے چچا جی کو بلانا ہے پھر جب وہ تمھارے کان کھینچیں گے تو بڑا مزا آئے گا![]()
جی جی ڈونٹ وریجان نہیں چھوتنی چاہیے۔۔۔ ہی ہی ہی آہم سے چھوٹی یہ بڑی اینجل ہی رہیں۔۔۔ ۔۔خبردار کوئی اینجل کے اردو ورژن کی جان نہیں چھوٹنی چاہیے
جانی کیوں کوئی قدر نہیں۔۔آپ کی تو ٖقدر اور بڑھ گئی ہمارے یہاں قدم رنحہ فرمانے سےدل تو کر رہا پکڑ کر کراس لگا دوں اب ۔۔میری کوئی قدر نہیں ہے![]()
گندی بچیانکو تو خود دیئے ہیں میں نے کراسپھر وہ مجھ سے ڈر گئے کہ یہ تو ہر بات پر کراس دیت ہے تب سے بی کئیرفل ہو گئے ہیں
![]()
رے عینی جانی بول لو آپی ۔۔۔۔۔اب تم نیو اینجل کو بولو آپاپھر مزا آئے گا
اور ہم اے ون ،ٹو،تھری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے ون
اور آپ![]()
آپی تو بول لوں بٹ آپکی اپنی باتوں میں اس قسم کے ورڈز یوز نہ کرین ۔پلیز آئی ڈاؤنٹ لائیک دیٹ چیپ ورڈنگ ۔تھینکسا
رے عینی جانی بول لو آپی ۔۔۔ ۔۔![]()