محسن وقار علی
محفلین
غدیر زھرا@غدیر زہرا
ویسے مزے کی بات تو یہ ہے کہ یہاں تم نے ہجوں کی غلطی نہیں کی لیکن غدیر نے یوزر نیم میں ہی "زہرا" "ھ" سے لکھا تھا
غدیر زھرا@غدیر زہرا
آپکا نام تو محسن محفل رکھ دیا ہے آج سے میں ۔
تمہیں ہی بول رہی ہوں عینی مینیشکر ہے مجھے نہیں بولا
واہ! بہت خوب عینیآپکا نام تو محسن محفل رکھ دیا ہے آج سے میں ۔
کیااااااااااااااااااااااااااااا بٹ میرے سر پر تو چار سے زادا بال ہیں بھئی جن بابا نہیں جن بی بی تو ہے ناتمہیں ہی بول رہی ہوں عینی مینی
اور کیا یہاں کوئی جن بابا ہے جس سے میں بات کر رہی ہوں؟
شکریہ بچےآپکا نام تو محسن محفل رکھ دیا ہے آج سے میں ۔
لیکن وہ تو اسمائیلی ہے جس کے سر پر چار بال ہیں اور تم وہ بھی نوچ رہی ہو۔۔بے چارہ اسمائیلی کہیں کا!کیااااااااااااااااااااااااااااا بٹ میرے سر پر تو چار سے زادا بال ہیں بھئی جن بابا نہیں جن بی بی تو ہے نا
تو اسکو کس نے کہا کیئر نا کیا کرے دابرآملہ لگایا کرے میری طرحلیکن وہ تو اسمائیلی ہے جس کے سر پر چار بال ہیں اور تم وہ بھی نوچ رہی ہو۔۔بے چارہ اسمائیلی کہیں کا!
کیونکہ یہ ہے بالوں کا معاملہتو اسکو کس نے کہا کیئر نا کیا کرے دابرآملہ لگایا کرے میری طرح
اور کیاکیونکہ یہ ہے بالوں کا معاملہ
مھسن بھیا نہیں محسن محفل عائشہعینی مینی
محسن بھیا
ہاں تو بھیا تو کہنا ہے ناں ساتھ میںمھسن بھیا نہیں محسن محفل عائشہ
او یس یہ تو سوچا نہیں تھاہاں تو بھیا تو کہنا ہے ناں ساتھ میں
یہ تو ٹائٹل ہے ناں بھیا کا