غدیر زھرا
لائبریرین
سمجھ نہیں آئی پھر بھی واہ واہ تم تو بہت سخی ہو داد دینے میں میں بالکل ٹھیک ہوںواہ واہ ۔۔سمجھ تو کوئی نہیں آئی ویسے لیکن تم نے لکھا مجھے تتلی تو اچھا ہی ہوگا نا کیسی ہو ؟اور کہاں ہو ÷؟ آ جایا کرو نا ادھر
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
امتحانات ہو رہے ہیں ناں
تم کیسی ہو ؟
مجھے تو ٹھیک لگ رہی ہو