عائشہ عزیز
لائبریرین
ارے بابا یہیں ہوں یہاں پر صبح سے محفل نہیں کھل رہی تھی پتا نہیں کیا مسئلہ ہوگیا تھا۔نووووووووو تم بھی چھپی پڑی رہتی ہو اب تو پتہ نہی کدھر ہو نظر ہی نہی آتی![]()
میں نے بھی نہی آنا اب
![]()
اب آگئی ہوں ناں
ارے بابا یہیں ہوں یہاں پر صبح سے محفل نہیں کھل رہی تھی پتا نہیں کیا مسئلہ ہوگیا تھا۔نووووووووو تم بھی چھپی پڑی رہتی ہو اب تو پتہ نہی کدھر ہو نظر ہی نہی آتی![]()
میں نے بھی نہی آنا اب
![]()
بابا نہی ہوں میں اچھاارے بابا یہیں ہوں یہاں پر صبح سے محفل نہیں کھل رہی تھی پتا نہیں کیا مسئلہ ہوگیا تھا۔
اب آگئی ہوں ناں![]()
ہی ہی ہیبابا نہی ہوں میں اچھامین نے محفل پر جادو کرا تھا کہ عائشہ کہ پاس نہ کھلنا
![]()
عینی مینی ہوںہی ہی ہی
پھر کیا ہو؟
اچھا تو یہ تمہاری کارستانی تھی اب سمجھی![]()
سمجھاؤ؟عینی مینی ہوںاور کیا اب سمجھ گئی تو اچھا ہے ورنہ پھر سمجاؤں کیا
![]()
سمجھاؤ ناں تبھی سمجھوں گیسمجھ جاؤ !!!![]()
تم نہ کہا سمجاؤ ۔میں نہ کہا سمجھ جاؤسمجھاؤ ناں تبھی سمجھوں گی![]()
میرے کو سمجھ نہیں آتی ایسے دوسری طرح سمجھاؤ بھئیتم نہ کہا سمجاؤ ۔میں نہ کہا سمجھ جاؤبھئی میں تو ایسے ہی سمجھاتی ہوں
![]()
اب تمہیں خواب میں سمجھاتی ہوں ایسی سمجھ انی ہے نا کہ لگ پتا جانا ہے تمکومیرے کو سمجھ نہیں آتی ایسے دوسری طرح سمجھاؤ بھئی![]()
اب تمہیں خواب میں سمجھاتی ہوں ایسی سمجھ انی ہے نا کہ لگ پتا جانا ہے تمکوبھوووووہاہاہاہا
![]()
کدھر ہے کدھر ہے؟؟؟؟واللہ
خاموشی شی شی ش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاموشی کے آگے سارے شی ایکسٹرا ہیں منےواللہ
خاموشی شی شی ش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم سلام ۔۔ادھر آو نا تم کو پوچھوں میںالسلام علیکم
لو عینی میں آآآآآآآآآآآگئی![]()
یہ تم کدھر کو غائب ہتی پڑی ہو ماہی کی بچی کچھیکدھر ہے کدھر ہے؟؟؟؟
میں بھی ڈھونڈ رہا ہوں۔ آپ کو ملے تو مجھے بتائیے گا D:کدھر ہے کدھر ہے؟؟؟؟
یہ تو مجھے بھی پتہ ہے مگر اس لئے لگا دیا ہے کہ شاید کبھی انقلاب آ ہی جائےخاموشی کے آگے سارے شی ایکسٹرا ہیں منےکیسے ہو تم
![]()
کیا بتاہیئے گا ڈی ؟؟؟؟میں بھی ڈھونڈ رہا ہوں۔ آپ کو ملے تو مجھے بتائیے گا D:
چلو تم بھی انقلاب لاتے پڑے ہویہ تو مجھے بھی پتہ ہے مگر اس لئے لگا دیا ہے کہ شاید کبھی انقلاب آ ہی جائےمیں زبردست ہوں۔ آپ سنائیں
![]()