اعجاز نے کہا:بوچھی نے کہا:اعجاز نے کہا:اتنے بڑے قیصرانی کو اتنی آسانی سے چھوٹے بھائ کہتی ہیں تو آپ خود کتنی بڑی ہونگی۔ میری تو ٹوپی گرجاتی ہے یہ سوچتے ہوئے
اور وگ نہیں اب ٹرانسپلانٹ کا دور ہے
زیادہ بڑی نہیں کہ آپکی ٹوپی ہی گرجائے ۔ بس یہی پانچ فٹ ، پانچ انچ قد ہے میرا اور اگر ہیل پہنوں تو گھوڑا
آپ نے چھوٹے بھیا کی اور میری تصویر نہیں دیکھی ؟ جو تمپرے گئی تو چھوٹے بھیا کو کوکنگ سکھاتے ہوئے
( مجھے پتا ہے چھوٹے بھیا آپکو آتی ہے مذاق کررہی)
یہ لیں ، یہ اتنی بڑی ہوں میں ۔ کہ ٹوپی نہیں گرتی ۔ دیکھتے ہوئے ۔
بوچھی۔ ماوراء سے کچھ عقل لے لیں میں نے تو محاورتاً کہا تھا
ویسے میں آپ سے کوئ ایک آدھ انچ ہی اوپر ہوں پھر۔ پر ہیل کے بغیر
اور ہاں اب ڈھول نا پیٹیں سر کے بالوں کا
اعجاز بھائی، مجھے تو آپ کافی سیانے لگ رہے ہیں۔ اصل میں جو مجھے سیانا نہیں کہتا نہ وہ خود سیانا ہوتا ہے۔ اور جو لوگ مجھے سیانا سمجھتے ہیں وہ خود سیانے نہیں (بےوقوف) ہوتے ہیں۔ اس لیے سیانا ہونے کا خطاب میں آپ کو دیتی ہوں۔(سیانا بچہ) میں واقعی سیانی نہیں ہوں۔ سیانی ہوتی تو۔۔۔۔۔اعجاز نے کہا:ماوراء
آپ کو شمشاد انڈرپریشر کے نیچے رکھتے ہیں ورنہ تو آپ میں پوری صلاحیت ہے ‘ سیانوں والی باتیںکہنے کی
اب اللہ کرے شمشاد بھائ اس تھریڈ پر نا پھٹکیں
بوچھی نے کہا:ماورہ رپلائی کرنے کی دیر تھی تمھاری اعجاز ص آنلائن آگئے ۔
اعجاز نے کہا:بوچھی ۔ یہ تھریڈ قیصرانی کے لیے کھولا تھا میں نے۔ انکے خواص پر بحث کریں۔
ماوراء کو میں نے عقلمند بنایا اس نے تو مجھے ‘ناسیانا‘ بنا دیا ۔ پکڑتا ہوں اس کو
اعجاز نے کہا:ماوراء کو میں نے عقلمند بنایا اس نے تو مجھے ‘ناسیانا‘ بنا دیا ۔ پکڑتا ہوں اس کو