کہا قیصرانی سے ملنا ہے کہا قیصرانی سے مل

اعجاز

محفلین
ماوراء
آپ کو شمشاد انڈرپریشر کے نیچے رکھتے ہیں‌ ورنہ تو آپ میں‌ پوری صلاحیت ہے ‘ سیانوں والی باتیں‌کہنے کی :p :p

اب اللہ کرے شمشاد بھائ اس تھریڈ پر نا پھٹکیں :wink:
 

تیشہ

محفلین
اعجاز نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اعجاز نے کہا:
اتنے بڑے قیصرانی کو اتنی آسانی سے چھوٹے بھائ کہتی ہیں‌ تو آپ خود کتنی بڑی ہونگی۔ میری تو ٹوپی گرجاتی ہے یہ سوچتے ہوئے

اور وگ نہیں‌ اب ٹرانسپلانٹ‌ کا دور ہے :aadab:


zzzbbbbnnnn.gif





زیادہ بڑی نہیں کہ آپکی ٹوپی ہی گرجائے ۔ بس یہی پانچ فٹ ، پانچ انچ قد ہے میرا اور اگر ہیل پہنوں تو گھوڑا :p
آپ نے چھوٹے بھیا کی اور میری تصویر نہیں دیکھی ؟ جو تمپرے گئی تو چھوٹے بھیا کو کوکنگ سکھاتے ہوئے
zzzbbbbnnnn.gif


( مجھے پتا ہے چھوٹے بھیا آپکو آتی ہے مذاق کررہی)

DSCF0576.jpg


یہ لیں ، یہ اتنی بڑی ہوں میں ۔ کہ ٹوپی نہیں گرتی ۔ :p دیکھتے ہوئے ۔

بوچھی۔ ماوراء سے کچھ عقل لے لیں‌ :p میں‌ نے تو محاورتاً کہا تھا :p :p
ویسے میں‌ آپ سے کوئ ایک آدھ انچ ہی اوپر ہوں پھر۔ پر ہیل کے بغیر :oops:
اور ہاں‌ اب ڈھول نا پیٹیں سر کے بالوں‌ کا :(


خود ہی ہر جگہ بالوں کا ڈھول پیٹا جارہا ہے ۔ میں نے تو ماورہ کو بتایا ہی ہے ۔ :lol:

مطلب ڈھول نہ پیٹوں ۔؟ آپکو بقول ماورہ کے اب بچہ ہی سمجا جائے جس بچے کے سر کے بال ۔ ۔ ۔
ہیں ۔

:chalo:
 

ماوراء

محفلین
اعجاز نے کہا:
ماوراء
آپ کو شمشاد انڈرپریشر کے نیچے رکھتے ہیں‌ ورنہ تو آپ میں‌ پوری صلاحیت ہے ‘ سیانوں والی باتیں‌کہنے کی :p :p

اب اللہ کرے شمشاد بھائ اس تھریڈ پر نا پھٹکیں :wink:
اعجاز بھائی، مجھے تو آپ کافی سیانے لگ رہے ہیں۔ اصل میں جو مجھے سیانا نہیں کہتا نہ وہ خود سیانا ہوتا ہے۔ اور جو لوگ مجھے سیانا سمجھتے ہیں وہ خود سیانے نہیں (بےوقوف) ہوتے ہیں۔ اس لیے سیانا ہونے کا خطاب میں آپ کو دیتی ہوں۔(سیانا بچہ) :p میں واقعی سیانی نہیں ہوں۔ سیانی ہوتی تو۔۔۔۔۔ :oops:

اور شمشاد بھائی مجھے انڈرپریشر رکھتے ہیں۔ اس کی سمجھ نہیں آئی۔ :roll:
 

اعجاز

محفلین
بوچھی ۔ یہ تھریڈ قیصرانی کے لیے کھولا تھا میں‌ نے۔ انکے خواص پر بحث کریں‌۔
ماوراء کو میں‌ نے عقلمند بنایا اس نے تو مجھے ‘ناسیانا‘ بنا دیا ۔ پکڑتا ہوں‌ اس کو
 
Top