ناصر رانا
محفلین
سادہ ترجمہ تو یہ بنتا ہے کہ جوگی کے لٹکائے ہوئے قصیدوں میں سے ایک۔یکے از معلقات جوگی کا مطلب
لیکن ویسے معلقات ان سات قصیدوں کو کہتے ہیں جو خانہ کعبہ میں لٹکائے جاتے تھے۔ زمانہ جاہلیت سے رواج تھا کہ اہم دستاویزات اور اعلانات کو خانہ کعبہ میں لٹکایا جاتا تھا۔ تو یہاں جوگی کے یہ نادر افکار گویا اس لیول کے ہیں کہ انہیں معلقات کہا جائے۔
جبکہ تحریر کو دیکھیں تو بالکل بے سروپا ہے۔