خوشی کا راز پوچھا تو وہ بولاآج کا جملہ۔۔۔ خوشی کا راز پنہاں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آج کا جملہ۔۔۔ خوشی کا راز پنہاں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
’’شاید زندگی میں سب سے بڑی دشمن ہماری اپنی توقعات ہی ہوتی ہیں۔ کانٹوں میں الجھاؤ رکھنے والی امیدیں، گرم تپتی ریت پر چلنے پر مجبور کردینے والی توقعات۔‘‘ (اقتباس ،پری زاد)آج کا جملہ۔۔۔ خوشی کا راز پنہاں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نیلم یہ بات واقعی بالکل ٹھیک ہے۔۔۔’’شاید زندگی میں سب سے بڑی دشمن ہماری اپنی توقعات ہی ہوتی ہیں۔ کانٹوں میں الجھاؤ رکھنے والی امیدیں، گرم تپتی ریت پر چلنے پر مجبور کردینے والی توقعات۔‘‘ (اقتباس ،پری زاد)
،،،بس توقعات کم کر لو،،،خوشیاں ملنا شروع ہوجائےگی ۔
بہت شکریہ ملائکہنیلم یہ بات واقعی بالکل ٹھیک ہے۔۔۔
مشکل ہےآج کا موضوع۔۔۔ ۔تقدیر اور تدبیر۔۔۔ ۔
خوشی کا راز پنہاں ہیں بجلی آنے میں
خوشی کا راز پنہاں ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔دوسروں کو تنگ کرنے میں
اور یہاں کوئی حساب نہیں ہے جب دل کرے چلی جاتی ہےبلکل بلکل خوشی کا راز تو بجلی کے آنے پر بھی پیہاں ہے۔۔۔ میں بھی بجلی جانے سے بہت تنگ ہوں۔۔۔
یہاں تو ا8 گھنٹے سے بھی زیادہ جاتی ہے۔۔۔
آتی پتہ نہیں کب ہے۔۔۔ ۔