~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

ماہا عطا

محفلین
’’شاید زندگی میں سب سے بڑی دشمن ہماری اپنی توقعات ہی ہوتی ہیں۔ کانٹوں میں الجھاؤ رکھنے والی امیدیں، گرم تپتی ریت پر چلنے پر مجبور کردینے والی توقعات۔‘‘ (اقتباس ،پری زاد)
،،،بس توقعات کم کر لو،،،خوشیاں ملنا شروع ہوجائےگی ۔:)

بلکل ٹھیک کہا۔۔۔۔
اس لیے میں کبھی کوئی بھی کسی سے بھی توقع نہیں رکھتی نہ ہی کوئی خواہش کرتی ہوں۔۔۔۔:)
 

فہیم

لائبریرین
آج کا موضوع۔۔۔ ۔
تقدیر اور تدبیر۔۔۔ ۔


وہ گانا یاد آگیا۔

جس میں شمی کپور گاتا ہے۔

"ہاتھوں کی چند لکیروں کا
یہ کھیل ہے سب تقدیروں کا"

اور جواب میں دلیپ کمار گاتا ہے۔

"تقدیر ہے کیا میں کیا جانو
میں تو عاشق ہوں تدبیروں کا" :)
 

ماہا عطا

محفلین
وہ گانا یاد آگیا۔

جس میں شمی کپور گاتا ہے۔

"ہاتھوں کی چند لکیروں کا
یہ کھیل ہے سب تقدیروں کا"

اور جواب میں دلیپ کمار گاتا ہے۔

"تقدیر ہے کیا میں کیا جانو
میں تو عاشق ہوں تدبیروں کا" :)



یہی گانا کیوں یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thinking:
 
Top