mujeeb mansoor
محفلین
طالوت ظھیر صاحب آپ کا پیاراسا تعارف اچھا لگا
طالوت ظھیر صاحب آپ کا پیاراسا تعارف اچھا لگا
السلام علیکم
محترم طالوت بھائی
ظہیر اشرف طالوت کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
وجہ اختیاری اسم طالوت سے آگاہ ہوا۔
( احسن التقویم کی اظہر من الشمس مثال جناب طالوت )
اب
پس آئینہ کیا ہے ؟
یہ تو آئینہ ہی جانے یا پھر آئینہ دیکھنے والا ۔
اس دھاگے کا عنوان
"کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔"
بالکل سمجھ ہی نہیں آیا ۔
کچھ وضاحت کریں گے آپ ۔
کہ لفظ " ذات "سے آپ کی کیا مراد ہے ۔
اک اور سوال بھی اٹھا ہے آپ کے بارے آپ کا لکھا پڑھ کر ۔ کہ ۔
آپ بحیثیت انسان اپنی ذات پر اپنے آپ کو مجبور سمجھتے ہیں یا قادر ۔ ؟
نایاب
مجھے میری ذات سے نفرت ہے کے لئے یہاں چکر لگائین اور آپ کی دلچسپی کے لئے یہ اور یہ بھی حاضر ہے ۔۔ ایویں ذرا کبھی کبھار چویلیں مار لیتے ہیں موڈ کی مناسبت سے
بحیثیت انسان میں خود کو قادر سمجھتا ہوں مگر اس قادر ہونے کو سمجھنے کے لئے آپ کو ایک اور زحمت کرنا پڑے گی کہ آپ یہاں اس تحریر کا مطالعہ کریں امید ہے زیادہ بہتر سمجھ سکیں گے ۔۔
وسلام