ذیشان رسول
محفلین
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ بذریعہ آئی پی ایڈریس کسی دوسرے سسٹم پر جو نیٹ ورک سے اٹیچ ہو لاگ ان ہونا ممکن ہے۔
اس کے لیے فری وی پی این سوفٹ وئیرز موجود ہیں مثلاً ۔کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ بذریعہ آئی پی ایڈریس کسی دوسرے سسٹم پر جو نیٹ ورک سے اٹیچ ہو لاگ ان ہونا ممکن ہے۔
وہاں ۔ریموٹ کنلشن الاؤ کر نے کے بعد آپ کو ان یوزرز کو ریموٹ ایکسس بھی الاؤ کر نا ہوتا ہے۔جو ڈیفالٹ میں الاؤڈ نہیں ہوتے۔ریموٹ ڈیسک ٹاپ کنکشن کے لئے دوسرے سسٹم میں پہلے آپ کو کنکٹ کرنے کی اجازت دینی پڑے گی۔ اس کے لئے My Computer کی پراپرٹیز میں جا کر Advanced system settings میں Remote پر جا کر کلک کرنا ہوگا اور Allow connections from computers running... پر کلک کر کے save کرنا ہو گا۔
نہیں بھائی میں مائی کمپیوٹر کی پراپرٹی میں گیا ہوں۔وہاں
میں My Computer کی پراپرٹی میں گیا ہوں۔
وہاں Advanced
پر کلک کیا ہے وہاں صرف Settings کے تین بٹن ہیں آپکا بتا یا گیا بٹن نہیں ہے
در اصل ٹیم ویور ۔آئی پی ایڈ ریسس کے بغیر بھی کام کرتا ہے۔یہی اس کی خاص بات ہے۔جب دوسرے سسٹم والا خود راضی ہو اور اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ بھی دے دے ۔ تو کوئی نہ کوئی تو طریقہ ہوگا۔ ٹیم ویور میں ٹیم ویور کا چلنا ضروری ہے۔اس لئے وہ کار آمد سوفٹ وئیر نہیں ہے۔ میں صرف وہ سوفٹ وئیر پوچھنا چاہتا ہو ں جو صرف اگلے سسٹم کا پاس ورڈ اور یوزر نیم مانگے اور کچھ نہ مانگے اور نہ اگلے سسٹم کو ٹیم ویور کی طرح ڈسٹر ب کرے
جی ممکن ہے۔ اسکے لئے ونڈوز کا ریموٹ ڈیسکٹاپ استعمال کریں:کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ بذریعہ آئی پی ایڈریس کسی دوسرے سسٹم پر جو نیٹ ورک سے اٹیچ ہو لاگ ان ہونا ممکن ہے۔
۔
سید ذیشان صاحب میں نے ایک بھائی کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا وہ بذریعہ ڈوس دوسرے سسٹم پر لاگ ان ہوا۔
لیکن افسوس کہ میں اس وقت اس سے پوچھ نہ سکا ۔
ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے میں کوشش کرتاہوں