کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

اسد عباسی

محفلین
46221_494321837266803_741607810_n.jpg
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ فلسطینی طبی حکام کے مطابق اب تک کی کارروائیوں میں سو سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تین اسرائیلی حماس کی جانب سے داغے گئے راکٹوں کا نشانہ بنے ہیں۔
ادھر "اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے غزہ میں فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے"۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بندی کی کوششوں کا حصہ بننے کے لیے قاہرہ جا رہے ہیں۔
 
اسد عباسی

محفلین
چونکہ صیہونیوں نے حماس کی کئی سالوں سے جاری دہشتگردی کیخلاف یہ جوابی کاروائی کی ہے اسلئے اسکو جنگ ہی کہا جائے گا۔ اگر غزہ کے لوگ صیہونیوں سے مار کھانا نہیں چاہتے تو بے جا راکٹ حملے بند کیوں نہیں کر دیتے؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Palestinian_rocket_attacks_on_Israel
جی ماشااللہ !
میں آپ کی رائے کی داد دینے کے لائق تو نہیں ھوں مگر جو آپ نے جو اپنی پروفائل پکچر پر "اسلام" لکھا ھوا ھے اس کو اسلام پیش کرتا ھوں۔
ساجد عاطف بٹ عسکری شمشاد خرم شہزاد خرم
ملاحظہ فرمائیے ھر مسلمان جذباتی نہیں ھوتا کچھ "ہوش " سے سوچنے والے بھی ھوتے ھیں۔
 
علی خان

محفلین
مظلوم لوگ نے تو راکٹ فائر نہیں کئے۔ جنہوں نے کئے ہیں۔ یہ جانیں اور وہ ۔ باقی عام جنتا کا کیا قصور؟
یہ تو اقوام متحدہ کے چارٹر کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔ غیر مسلم بھی اس کو دہشتگردی کہہ رہیں ہیں۔ اور ایک آپ ہیں کہ آپنے آپ کو مسلم کہتے ہوئے بھی انکی بولی بول رہیں ہیں۔
کیا بہ خثیتِ مسلمان آپ انکے لئے افسوس بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ قسم کا کر کہئے کیا آپ کی ضمیر ان جھوٹے الفاظ کے لئے آپ کو دل میں ملامت نہیں کرتا۔ کیا آپ ان معصوموں کے لئے دل میں کوئی بھی درد محسوس نہیں کرتے ہیں۔ اگر نہیں کرتے ہیں۔ تو پھر اپنے اپکو مسلمان کہنے کا بھی اپکو کوئی حق نہیں ہے۔ اللہ کی پناہ اسرائیل ّغزہ میں اتنا ظلم کر رہا ہے۔ وہاں بے گناہ مسلمانوں کا نہ حق خون بہہ رہا ہے۔ اور ایک تم ہو کہ پھر بھی ان یہودیوں کی ہی طرف داری کرتے ہوں۔
اگر کچھ اور نہیں کر سکتے تو انکے زخموں پر نمک چڑکانے کی بھی کوشش مت کروں۔
 
ساجد

محفلین
جی ماشااللہ !
میں آپ کی رائے کی داد دینے کے لائق تو نہیں ھوں مگر جو آپ نے جو اپنی پروفائل پکچر پر "اسلام" لکھا ھوا ھے اس کو اسلام پیش کرتا ھوں۔
ساجد عاطف بٹ عسکری شمشاد خرم شہزاد خرم
ملاحظہ فرمائیے ھر مسلمان جذباتی نہیں ھوتا کچھ "ہوش " سے سوچنے والے بھی ھوتے ھیں۔
جناب عارف کریم صاحب وکی پیڈیا پر تکیہ کرتے ہیں اس لئے ان کی معلومات یک طرفہ ہوتی ہیں۔ بہر حال اگر ہم بحیثیت مسلم اور پاکستانی عارف صاحب سے کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ سیکھ سکتے ہیں کہ میڈیا کتنی طاقت رکھتا ہے اور مسلم ممالک کو اس یلغار کا مقابلہ کرنے کی کتنی ضرورت ہے۔
 
علی خان

محفلین
1984 میں پاکستان کے آئین کے مطابق قادیانی اور احمدی حضرات کی حیثیت واضح کی جاچکی ہے
جی بھائی جان مجھے معلوم ہے۔ مگر بطور انسان تو اسکو کچھ احساس کرنا جاہیئے۔ اللہ کی پناہ اتنی شدید بمباری اور اتنے ظلم کے بعد بھی یہ اُنہی کی طرف داری کر رہیں ہیں۔ انکو ایک نہتے اور مظلوم کا ظلم دکھائی دیتا ہے۔ اور اسرائیلوں کے میزائل اور جنگی جہازوں کی یلغار دکھائی ہی نہی دیتی۔ جو ایک ایک دن میں 900 میزائل حملے کرتے ہیں۔ اور دیکھوں تو ان میں کون لوگ مر رہیں ہیں۔ کیا ان میں فوجی اوردہشتگرد مر رہیں ہیں یا پھر خواتین ، بچے مر رہیں ہیں۔

ذرا یہ تو دیکھوں کہ فلسطینوں کی طرف سے داغے گئے میزائلوں سے یہودیوں میں کتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں یا ہو رہی ہیں۔
یار ایک ظالم اور نہتے کا کیا مقابلا؟
1rt3ko.jpg
انکو بس یہی ایک میزائل دکھائی دے رہا ہے۔ مگر یہودیوں کے میزائلز انکے حواریوں اور ڈالروں کو ہڑپ کرنے والوں کو دکھائی نہیں دیتی ہے۔

اب یہ بھی دیکھوں کہ ان میزائلوں سے کون کون سے دہشت گرد مر رہیں ہیں۔
2yl9swm.jpg
 
سید زبیر

محفلین
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
یا اللہ اپنے محبوب ﷺ کی امت پر اب رحم فرمادے۔ انہیں قوت ایمانی اور اتحاد کی دولت عطا فرما
(آمین ثم آمین)
 
قیصرانی

لائبریرین
جی ماشااللہ !
میں آپ کی رائے کی داد دینے کے لائق تو نہیں ھوں مگر جو آپ نے جو اپنی پروفائل پکچر پر "اسلام" لکھا ھوا ھے اس کو اسلام پیش کرتا ھوں۔
ساجد عاطف بٹ عسکری شمشاد خرم شہزاد خرم
ملاحظہ فرمائیے ھر مسلمان جذباتی نہیں ھوتا کچھ "ہوش " سے سوچنے والے بھی ھوتے ھیں۔
یارا آپ یہ بھی تو دیکھو کہ یہ اسلام کتنا دھندلا ہے :D
 
دنیا میں ہمیشہ (چند عہدوں کو چھوڑ کر) ایک قانون رہا ہے، "جس کی لاٹھی اس کی بھینس"۔
اسرائیل جو کچھ کرہا ہے یہ نئی بات تو نہیں۔
ہم صرف ہمددیاں کرسکتے ہیں جو کہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے۔ اگر وہ بھی نہ کرسکیں تو ہمارے مسلمان ہونے پر لعنت ہے۔
 
آپ یہ دیکھیں کہ اپنے ہی ملک میں اپنی اقلیتوں کے ساتھ کیا سلوک کر رہے ہیں؟ بھائی میرے جس کی لاٹھی اسی کی ہی بھینس ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں یہ مزے کا کالم ہے جو وسعت اللہ خان نے بی بی سی اردو کے لئے لکھا تھا۔ بنظر غائر دیکھئے گا

http://www.bbc.co.uk/urdu/interactivity/2012/08/120805_batsebat_5aug_tim.shtml
 
عاطف بٹ

محفلین
جی ماشااللہ !
میں آپ کی رائے کی داد دینے کے لائق تو نہیں ھوں مگر جو آپ نے جو اپنی پروفائل پکچر پر "اسلام" لکھا ھوا ھے اس کو اسلام پیش کرتا ھوں۔
ساجد عاطف بٹ عسکری شمشاد خرم شہزاد خرم
ملاحظہ فرمائیے ھر مسلمان جذباتی نہیں ھوتا کچھ "ہوش " سے سوچنے والے بھی ھوتے ھیں۔
کیا بہ خثیتِ مسلمان آپ انکے لئے افسوس بھی نہیں کر سکتے ہیں۔ قسم کا کر کہئے کیا آپ کی ضمیر ان جھوٹے الفاظ کے لئے آپ کو دل میں ملامت نہیں کرتا۔ کیا آپ ان معصوموں کے لئے دل میں کوئی بھی درد محسوس نہیں کرتے ہیں۔ اگر نہیں کرتے ہیں۔ تو پھر اپنے اپکو مسلمان کہنے کا بھی اپکو کوئی حق نہیں ہے۔
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
عباسی صاحب، خان صاحب اور خرم بھائی، آپ جس شخص کو مسلمان سمجھ رہے ہیں، وہ مسلمان نہیں بلکہ ایک مرتد ہے جس کی حیثیت وہی ہے جو اسلام کے بنیادی عقائد سے منحرف کسی بھی شخص کی۔ اس شخص کی ذہنی حالت پر رحم کھائیے کیونکہ اگر یہ ذہنی طور پر تندرست ہوتا تو اس طرح کی لغویات نہ لکھ رہا ہوتا۔
 
حسان خان

لائبریرین
عاطف بھائی آپ کے فلسطینیوں کے لیے جذبے کی مجھے قدر ہے، اور عارف بھائی کی باتوں سے مجھے بھی سخت اختلاف ہے اور میری اُن سے اکثر محفل میں بحث ہوتی رہتی ہے۔ لیکن غم و غصے، احتجاج یا تنقید کے اظہار کے لیے کسی کی ذات پر ایسا حملہ کرنا مناسب نہیں۔
معاف کیجیے گا اگر میں نے کچھ غلط کہا ہو۔
 
حسان خان آپ نے ٹھیک کہا کہ کسی انسان کی ذات کو نشانہ نہیں بنانا چاھئیے لیکن کیا کریں کہ جب بات ختم نبوت کی ھوتی ھے اور سامنے ایک ایسا انسان ھوتا ھے جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کو بدنام کر ھو۔تو پھر ھم اس کے ساتھ کیسا رویہ رکھ سکتے ھیں۔اور سب سے بڑھ کر جس انسان میں انسانیت ھی نہ ھو اور اس کو اس چیز کا احساس نہ ھو کہ معصوم بچے چاہے کسی کے بھی ھوں ان کو مارنا غیر انسانی فعل ھے تو ایسا شخص مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں ھے۔
 
منصور مکرم

محفلین
عارف کریم سب کے ساتھ ہاتھ کر گئے۔
اصل موضوع رہ گیا اور محفلین عارف پر چڑھ دوڑے۔
اس نے اگر اپنی معلومات کا مآخذ وکی پیڈیا بتایا ہے ،تو کیا اسکا مطلب یہ نہیں کہ ابھی بہت سا کام باقی ہے ہمارئے کرنے کیلئے۔
اخر اسکا تکیہ وکی پیڈیا پر ہی کیوں؟شائد ہم نے اسطرح کا کوئی کام نہیں کیا کہ عارف وکی پیڈیا کے مقابلے میں اسکو پکڑ کر دلیل بنا دئے۔
 
منصور مکرم

محفلین
حسان خان جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کو بدنام کر ھو۔تو پھر ھم اس کے ساتھ کیسا رویہ رکھ سکتے ھیں۔
جناب وہ وکوئی ایک تو نہیں اس محفل میں، اس کے چند دیگر دوست بھی ہیں جوباقاعدہ اپنے دستختوں میں اپنے موٹو کے پرچار کی کوشش کر رہے ہیں۔
 
Top