عبدالحسیب
محفلین
ہیٹر لگائیں پھر
یہ زبردست لڑی ہے اس کو پھر سے گرم کیا جاسکتا بشرطیکہ پھر سے وہی لوگ آموجود ہوں
یہاں تو آج کل ہیٹر سے بھی فرق نہیں محسوس ہو رہا۔ اور جانے والے تو ایسے گئے ہیں گویا کوئی یاد کرنے والا ہی نہیں ہے ۔
ہیٹر لگائیں پھر
یہ زبردست لڑی ہے اس کو پھر سے گرم کیا جاسکتا بشرطیکہ پھر سے وہی لوگ آموجود ہوں
لمبی مسافتوں والے تھے، شاید تھک گئے ہوں۔یہاں تو آج کل ہیٹر سے بھی فرق نہیں محسوس ہو رہا۔ اور جانے والے تو ایسے گئے ہیں گویا کوئی یاد کرنے والا ہی نہیں ہے ۔
بھئی ہمیں تو مسافت سے زیادہ تھکان لمبی لگ رہی ہے۔لمبی مسافتوں والے تھے، شاید تھک گئے ہوں۔